صحافی درباری اور سرکاری نہ بنیں،بلکہ طاقت و ہمت سے کام کریں: ونود دوا

ممبئی پریس کلب کی جانب سے ونود دو، راج کمل جھا سمیت ۳۰صحافی ریڈ اِنک ایوارڈ سے سرفراز نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی(معیشت نیوز)’’لوگ سہمے ہوئے ہیں،بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہیں لیکن مجبور ہیں۔بہت ابال ہے۔ غصہ ہے لیکن الفاظ کا سہارا نہیں لے پارہے ہیں۔یہ ڈر کی وجہ سے ہے یاپھر زندگی

Read More