ہندوستان میں ایک اورکووڈ 19 ویکسین بنانے کا دعویٰ

حیدر آباد: بابا رام دیو کے ناکام تجربہ کے بعد حیدرآباد میں قائم بھارت بایوٹیک (Bharat Biotech) کمپنی نے کووڈ 19 ویکسین بنانے کا دعویٰ کیا ہے کمپنی نے پیرکے روز کہا کہ ان کی کووڈ 19 ویکسین جو (COVAXIN) سے موسوم ہے اسے (DCGI) -Drug Controller General of Indaiسے اس بات کی منظوری مل

Read More