گولڈمین کے مطابق ہندوستان کی ترقی کی شرح 8 فیصد رہنے کی امید

نئی دہلی: (ایجنسی)عالمی بروکریج فرم گولڈمین سیکس نے پیر کو کہا کہ بھارت اس سال سب سے تیزی سے بڑھتا مارکیٹ بن سکتا ہے اور آنے والے پانچ سال میں اس کی ممکنہ ترقی کی شرح آٹھ فیصد سے زیادہ ہو سکتی ہے فرم نے یہ اندازہ ٹیکنالوجی، تعلیم میں ترقی اور کاروبار کرنے کے

Read More