ہماری ثقافت پر مغرب زدہ میڈیاکی یلغار
سید فرقان حیدرگردیزی ٹیکنالوجی کی دوڑ نے دنیا کی شکل کو ہی بدل کر رکھ دیا ہے۔جنگ،نیزہ،تلوار،بم،دھماکے،ہتھیار یہ سب ٹیکنالوجی کی خوفناک ترین شکلیں ہیں جو اب بھی دنیا میں موجود ہیں اوردنیا کوتہہ و بالا کررہی ہیں۔لیکن ساتھ ہی ساتھ طاقتورقوموںکی طرف سے ایک اورایسی جنگ بھی چھیڑدی گئی ہے جو بندوق تو نہیں
Read More