پاکستان اسٹاک ایکسچینج پرناکام حملہ،4دہشت گرد جہنم رسید

ممبئی : (معیشت نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے جبکہ حملہ آور جہنم رسید ہوچکے ہیں۔مقامیمیڈیا رپورٹس کے مطابق صبح 10 بجکر 5 منٹ پر 4 کار سوار دہشت گرد پاکستان کی وال اسٹریٹ کہلانے والی آئی آئی چندریگر روڈ سے متصل گلی میں واقع پاکستان اسٹاک ایکسچینج پہنچے اور

Read More