پرلس اکیڈمی ٹیلنٹ سرچ امتحانات کا فروری میں انعقاد
پورے ملک سے درجہ 5سے درجہ 12تک طلبہ سے رجسٹریشن کرانے کی اپیل اورنگ آباد: (معیشت نیوز)مہاراشٹر کےشہراورنگ آباد میں واقع پرلس اکیڈمی اپنی تعلیمی خدمات کے حوالے سے محتاج تعارف نہیں کیونکہ دینی و عصری تعلیم کے امتزاج سے قائم یہ ادارہ الحمد للہ بہتر طور پر اپنی خدمات انجام دے رہا ہے۔ادارے نے
Read More