کیا پرنب مکھرجی کا دورہ ناگپور جمہوریت کے لئے خطرناک ہے؟
ترون باسو ناگپور سے پرنب مکھر جی کی جو تصاویر موصول ہوئی ہیں ایک کانگریسی نیتا کے بقول انہیں ہضم کرنا مشکل ہے۔ ایک ایسا شخص جس کی پوری زندگی سیکولرزم کے رنگ میں رنگی رہی ہو، جس نے اپنی پوری زندگی کانگریس پارٹی میں گزاری ہو اور پھر صدرجمہوریہ کے اعلیٰ منصب پر فائز
Read More