جنگِ آزادی میں مسلمانوں کی شہادت اور میوارام کی گواہی
ندیم صدیقی اخبار کے دفتر میں دروازے کے پاس ہم بیٹھتے تھے۔ ایک دن ، ایک معمر تر بزرگ شخص سَر پر ٹوپی ،قمیص اور اس پر جاکیٹ(صدری) پہنے لاٹھی ٹیکتے بالکل آہستہ آہستہ سیڑھیاں چڑھتے ہوئے اوپر آئے اورہماری طرف بڑھنے لگے ، جب وہ قریب آگئے تو ہم اپنی نشست سے اُٹھّے اور
Read More