چین کی سرحد پرہندوستانی فوجیوں کی شہادت پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی کی مذمت
وانمباڑی سے دہلی پدیاترا جارہے تمل ناڈو کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کے چیئرمین اسلم باشاہ گرفتار اور رہاوانمباڑی۔(پریس ریلیز)۔تمل ناڈو کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کے ریاستی صدر ڈاکٹر جے اسلم باشاہ نے چین کی سرحد پر ہندوستانی فوجیوں کی شہادت پر وزیر اعظم نریندرمودی کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے یہاں وانمباڑی شہر کے بس
Read More