ڈاکٹر احمد امین المصری:علم و ادب کا بادشاہ
نازیہ مصطفٰی مصر میں ایک عرب خاندان میں آنکھ کھولنے کی وجہ سے وہ صرف اپنی مادری زبان (عربی) ہی جانتا تھا۔ اُس نے ابتدائی تعلیم الاظہر یونیورسٹی سے عربی میں ہی حاصل کی اور قاہرہ میں قاضی کے منصب پر فائز ہوگیا۔ اس منصب پر دل نہ لگا تووہ قاہرہ یونیورسٹی میں عربی ادب
Read More