اقوام متحدہ مسائل حل کرنے میں ناکام ،مسلمان متحد ہو جائیں: اردوغان

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا جامعہ ملیہ میں خطاب، ڈاکٹر آف لیٹرز کی اعزازی ڈگری سے سرفراز نئی دہلی۔(معیشت نیوز) ’’ وقت کا تقاضہ ہے کہ مسلم ممالک آپسی انتشار کو فراموش کرکے متحد ہوجائیں کیونکہ اقوام متحدہ اپنی مسائل حل کرنے میں ناکام ثابت ہوا ہے‘۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج

Read More