ترک صدر رجب طیب اردوغان کا مجوزہ دورہ ہند، ہندوستانی مسلمانوں میں خوشی کی لہر
نئی دہلی،ممبئی(معیشت نیوز) ’’ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا مجوزہ دو روزہ دورہ ہند ، ہندوستان و ترکی کے تعلقات پر مثبت اثرات مرتب کرے گا جبکہ معاشی و اقتصادی معاملات میں دونوں مستفید ہوں گے‘‘ ان خیالات کا اظہار پریس اعلامیہ میں معیشت میڈیا کے ڈائرکٹر دانش ریاض نے کیا۔انہوں نے کہا کہ
Read More