ممبرا کوسہ میں جیتندر اوہاڈ کا جلوہ قائم ،جیتے ہوئے کارپوریٹر ایم ایل اے کےمشکور
نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبرا:(معیشت نیوز) میونسپل کارپوریشن انتخابات میںمجموعی طور پربھلے ہی راشٹر وادی کانگریس پارٹی نے بہتر کار کردگی کا مظاہرہ نہ کیا ہو لیکن این سی پی سے ممبرا و کلوا کے ایم ایل اے جیتندر اوہاڈ کارپوریشن انتخابات میں بھی امیدکی کرن رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پارٹی نے
Read More