الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی غلط ترجمانی کی جا رہی ہے :ولی رحمانی

جسٹس سونیت کمار کے فیصلے کو مسلم پرسنل لاء سے جوڑ کر عوام میں بھرم پیدا کیا جا رہا ہے:ماہرین کا اظہار خیال نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی(معیشت نیوز) الہ آباد ہائی کورٹ میں دائر رٹ پٹیشن کے جواب میں جسٹس سونیت کمار نے ذاتی عندیہ ظاہر کرتے ہوئے دو تین جملے ایسے لکھے

Read More