عصمت دری معاملے میں گرمیت رام رہیم کو 10برس قید با مشقت کی سزا

سی بی آئی کے خصوصی جج جگدیپ سنگھ نے یہاں سوناریا جیل میں واقع خصوصی عدالت میں رام رحیم کو دس برس قیدبامشقت کی سزا سنائی۔ پچاس سالہ رام رحیم کو تعزیرات ہند (آئی پی سی)کی دفعہ 376(عصمت دری)، 506(ڈرانے دھمکانے) اور 509(خاتون کی عزت سے کھلواڑ) کے تحت قصوروار پایا گیا ہے۔ روہتک: ڈیرہ

Read More