مودی کی بے مثال مہمان نوازی: مسٹر اوباما کواپنے ہاتھوں سے بنا کر پیش کی چائے
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر باراک اوباما کو خاص محسوس کرانے کی پوری کوشش کی۔ مودی پہلے اپنے اس خاص مہمان کی استقبال کے لئے براہ راست ہوائی اڈے پہنچ کر گلے ملے اور پھر سرکاری سطح کی بات چیت کے بعد انہیں اپنے ہاتھوں سے چائے پیش کی۔ دوپہر کے
Read More