بڑھ سکتا ہے مرکزی وزارت برائے اقلیتی امور کا سالانہ بجٹ !
حالیہ دنوں مرکزی وزراء نے جس طرح اقلیتوں کی حمایت میں بیانات دئے ہیں وہ اس بات کا اشارہ ہیں کہ مرکزی حکومت اقلیتوں کے باب میں سنجیدہ ہے۔معیشت میڈیا کے ڈائرکٹر سید زاہد احمد علیگ کے مطابق آئندہ بجٹ اقلیتوں کی دل آزاری نہیں کرے گا۔پیش ہے تفصیلی رپورٹ یوں تو اپنے وجود میں
Read More