لا الٰہ الاالانسان کے بعد مغربی تہذیب کا نیا عقیدہ لا الٰہ الاالمعیشت
شاہنواز فاروقی مغرب کا خیال یہ تھا کہ کورونا دو چار مہینے کی کہانی ہے۔ مگر کورونا نے ثابت کیا کہ وہ دوچار مہینے کی نہیں، بلکہ سال ڈیڑھ سال، یا اس سے زیادہ کی کہانی ہوسکتی ہے۔ یہاں سے مغرب اور اس کے زیراثر دنیا میں ایک کشمکش پیدا ہوئی۔ اس کشمکش کا مرکزی
Read More