مجھے نہیں معلوم خدا مجھ سے کیا کیاکام لینا چاہتا ہے

دانش ریاض ۲۳مارچ کی صبح حسب عادت آنکھ ملتے ہی فون اٹھایا تو میسیج باکس میں ایک پیغام پڑا دیکھا’’دیکھیں: تجھ سے ناراض نہیں زندگی ،ایپی سوڈ ۶ ‘‘میں نےپیغام بھیجنے والے سے اس کا اتا پتہ پوچھنا شروع کیا ۔’’کیا آپ بھول گئے بھائی جان؟‘‘ میری جان حلقوم میں آگئی کہ یہ صبح صبح

Read More