او آئی سی اجلاس میں اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی مذمت

  اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے غیر معمولی اجلاس میں اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے اشتعال انگیز دورے کی مذمت کی گئی ہے اور مسئلہ فلسطین کی مرکزی اہمیت کا اعادہ کیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق او آئی سی کا اجلاس سیکرٹری جنرل کی زیر صدارت ہوا جس میں مسجد اقصیٰ

Read More