کہیں آپ کی زکوٰۃ غلط ہاتھوں میں تو نہیں جارہی ہے !!!
مرزاعبدالقیوم ندوی سکریٹری تنظیم فارغین جامعات جس طرح بچے اسکول کی گھنٹی کی آہٹ سن کر ہی کلاس سے باہرنکل جاتے ہیں،اسی طرح آپ کو امام صاحب کے لفظ رحمۃ اللہ کہنے سے قبل سفراء حضرات یہ اعلان کرتے ہوئے نظرآتے ہیں کہ ’’فلاں دارالعلوم یاجامعہ ،مدرسہ عربیہ میں غریب ،نادار،مسکین،فقراء ویتیم بچے زیر تعلیم
Read More