Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

جیو سے مقابلہ کرنے کے لیے ائیر ٹیل اور آئیڈیا نے نیا اسکیم لانچ کیا

by | Dec 9, 2016


نئی دہلی، 9 دسمبر (ایجنسی): ریلائنس جیو کے ذریعہ مفت وائس اور ڈیٹا سروس کی اپنی پیشکش کو آگے بڑھائے جانے کے درمیان ائیر ٹیل اور آئیڈیا نے آج دو تقریباً یکساں اسکیم کا اعلان کیا جس میں صارفین کے لیے مفت کال اور محدود موبائل انٹرنیٹ کی پیشکش کی گئی ہے۔ ان 28 دن کی ویلیڈیٹی والے پلان کی قیمت تقریباً 150 روپے اور 350 روپے کے دو منصوبے پیش کیے جن میں ان کے صارفین ملک میں کسی بھی نیٹورک پر جتنی چاہے کالنگ کر سکتے ہیں۔ اس پلان کے تحت یہ دونوں کمپنیاں 4جی صارفین کو 1جی بی اور بنا 4جی ہینڈ سیٹ والے صارفین کو 50 ایم بی ڈیٹا بھی دیں گی۔ وہیں کم قیمت والے پلان میں ائیر ٹیل و آئیڈیا کی قیمت بالترتیب 149 روپے اور 148 روپے ہے۔ اس کے تحت اس کے صارفین کمپنی کے نیٹورک پر ہی مفت کالنگ کر سکیں گے۔ اس میں دونوں کمپنیاں 300 ایم بی 4 جی اور (50 ایم بی غیر 4 جی ہینڈ سیٹ کے لیے) ڈیٹا دستیاب کرائیں گی۔

Recent Posts

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستان کی چمڑا صنعت کے موجودہ حالات، چیلنجز، مواقع، تکنیکی ترقی اور مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی چمڑا صنعت کے موجودہ حالات، چیلنجز، مواقع، تکنیکی ترقی اور مستقبل کے امکانات

کولکاتہ(معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستان کی چمڑا(لیدر) صنعت ملک کی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور اس کا مستقبل بہت زیادہ امکانات سے بھرپور نظر آتا ہے۔ یہ صنعت نہ صرف روزگار کے مواقع فراہم کرتی ہے بلکہ برآمدات کے ذریعے زرمبادلہ کمانے میں بھی اہم شراکت دار ہے۔ اس مضمون...

شیئرمیں جعلی تیزی پیدا کرنے والوں کے خلاف سیبی کا کریک ڈاؤن

شیئرمیں جعلی تیزی پیدا کرنے والوں کے خلاف سیبی کا کریک ڈاؤن

ممبئی : شیئر بازار میں ایک اصطلاح استعمال کی جاتی ہے جسے ’پمپ اینڈ ڈمپ‘ کہتےہیں۔ اس کا مطلب ہوتا ہے کہ کسی شیئر میں پمپ کے ذریعے ہوا بھرکر اسے خوب بڑھا کیا جائے اور جب یہ بڑا ہوجائے تو ساری ہوا نکال کر اسے ڈمپ یعنی پھینک دیا جائے ۔ اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ چھوٹے...

ہندوستانی شیئر بازار امریکی بانڈز کی بڑھتی شرح سود سے خوفزدہ کیوں

ہندوستانی شیئر بازار امریکی بانڈز کی بڑھتی شرح سود سے خوفزدہ کیوں

ممبئی :گزشتہ روز امریکی اسٹاک مارکیٹس میں گراوٹ دیکھنے میں آئی۔ جس کا اثر مقامی بازاروں پر بھی نظر آرہا ہے۔ امریکی مارکیٹ میں گراوٹ ۱۰؍سالہ ’ٹریزری بانڈز‘ کی شرح سود میں اضافے کی وجہ سے دیکھی گئی ہے اس سے اب شرح سود ۴؍ فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔ ایسے میں سوال یہ پیدا...