تعلیمی رہنماپی اے انعامدار اور حضرت مولانامحمد طاہر مدنی کے درمیان اہم امور پر تبادلہ خیال،مدرسہ کو جدید سہولیات فراہم کرانے کی یقین دہانی نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن پونے(معیشت نیوز) عالمی شہرت یافتہ مدرسہ جامعۃ الفلاح کے ناظم حضرت مولانا محمد طاہر مدنی نے اپنے ممبئی...

لوگوں میں کھادی کی دیوانگی بڑھی
نئی دہلی، 7 جنوری (ایجنسی): نوٹ بندی کے باوجود دسمبر میں کھادی اور ٹیکسٹائل مصنوعات کی فروخت میں 9.25 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ کھادی سے متعلق کمیشن کے چیئرمین وی کے سکسینہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 1000 اور 500 روپے کے پرانے نوٹوں کے بند ہونے کے بعد لوگوں کو ہوئی...

نئے سال کے مدنظر 31 دسمبر کو بھیجے گئے 14 ارب وہاٹس اَپ میسج
نئی دہلی، 7 جنوری (ایجنسی): ملک میں نئے سال سے قبل کی شام یعنی 31 دسمبر کو مبارکباد پیش کرنے کے لیے وہاٹس اَپ پر 14 ارب پیغامات بھیجے گئے۔ لوگوں نے اس مرتبہ روایتی وسائل مثلاً ایس ایم ایس یا گریٹنگ کارڈ کی جگہ نئے سال کی مبارکباد پیش کرنے کے لیے وہاٹس اَپ کا استعمال...

مسالحہ کی برآمدگی میں 5 فیصد کا اضافہ درج
کوچی، 5 جنوری (ایجنسی): جائفل، جاوتری، زیرہ، لہسن کی طلب میں زبردست اضافہ ہونے کے سبب ہندوستان سے مسالحوں کی برآمدگی میں مالی سال 2016-17 کی پہلی چھ ماہی میں 5 فیصد کا اضافہ اور اسی مدت کے دوران قیمت میں 7 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ اس مالی سال میں مسالحوں کی...

جرمنی ٹیکسٹائل میلہ میں ہندوستان دوسرا سب سے بڑا شراکت دار
ممبئی، 5 جنوری (ایجنسی): جرمنی کے فرینکفرٹ شہر میں 10 سے 13 جنوری تک منعقد ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے ٹیکسٹائل، ہوم اور فرنشنگ میلہ میں ہندوستان دوسرا سب سے بڑا شریک ملک ہے۔ یہ میلہ اس سیکٹر کا سال کا سب سے پہلا میلہ ہے جو سال بھر پورے کاروبار کی رفتار طے کرتا ہے۔ اس...

لانچ کے محض دو دنوں بعد 30 لاکھ مرتبہ ڈاﺅن لوڈ ہوا ’بھیم ایپ
نئی دہلی، 3 جنوری (ایجنسی): نوٹ بندی کے بعد کیش لیس انڈیا کی مہم میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ لانچ ’بھیم ایپ‘ ملک کا سب سے مقبول اینڈرائیڈ ایپ بن کر ابھرا ہے۔ پلے اسٹور میں سب سے ٹاپ پر پہنچے بھیم ایپ کو گوگل نے 4.1 ریٹنگ دی ہے جب کہ محض دو دنوں میں اس ایپلی...

نہیں بند ہوگا JIO کا آفر، ریلائنس نے TRAI کو دیا جواب
نئی دہلی، 30 دسمبر (ایجنسی): ریلائنس جیو نے TRAI کی جانب سے پوچھے گئے سوالوں کا جواب دے دیا ہے اور کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ٹرائی ان کے جواب سے ضرور مطمئن ہو جائے گا۔ ایسے میں امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ جیو کے صارفین کو ملنے والا ہپی نیو ائیر آفر جاری رہے گا اور صارفین...

نئے سال میں دودھ کی قیمتوں میں ہوگا اضافہ!
نئی دہلی، 28 دسمبر (ایجنسی): امول اور مدر ڈیری جیسی کو آپریٹو کمپنیاں جلد ہی اپنی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر سکتی ہیں۔ دراصل کسانوں کو دی جانے والی ادائیگی کو بڑھانے کے لیے دودھ پروڈکشن کی قیمت کو بڑھانے کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے تاکہ ان کی سپلائی بڑھانے کے لیے...
بچوں کا میلہ ہے بھیونڈی کا اردو کتاب میلہ
علمی و ادبی کتابیں فروخت نہ ہونے سے بیرون ممبئی سے آئے ناشرین پریشان،میلے میں بچوں کا رنگا رنگ پروگرام بھی موضوع بحث نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن بھیونڈی(معیشت نیوز)قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کے زیر اہتمام کوکن ایجوکیشن سوسائٹی بھیونڈی کے اشتراک سے رئیس...

’امیزن‘ ایپ اب دہلی اور ممبئی میں بھی دستیاب
بنگلورو، 20 دسمبر (ایجنسی): امیزن انڈیا نے سوموار کو دہلی اور ممبئی میں ’امیزن ناﺅ ایپ‘ لانچ کیا جس پر صارفین مختلف مقامی ریٹیل دکانوں سے روزانہ استعمال کی 5000 سے زیادہ ضروری اشیاءکی خریداری کر سکتے ہیں۔ اس ایپ کی مدد سے خریداری کرنے پر صرف 2 گھنٹے میں یا قبل سے...