نئی دہلی، 4 نومبر (ایجنسی): لوگوں میں وٹامن ڈی اور غذائیت میں کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے ’مدر ڈیری‘ نے دہلی سمیت این سی آر کے گاہکوں کے لیے وٹامن اے اور ڈی سے بھرپور دودھ بازار میں اتارنے کا اعلان کیا ہے۔ ابھی یہ دودھ مدر ڈیری بوتھ اور وینڈنگ مشینوں کے ذریعہ دستیاب ہوگا۔...
