خبریں

خبریں

مسلمان شرکیہ رسوم کا بائیکاٹ کریں اور ذکر وفکر میں مشغول ہوجائیں

Mumbra All Maslak Ijlas Against NPR

آل انڈیا حلال بورڈ کے جنرل سکریٹری دانش ریاض کی بھارتی مسلمانوں سے اپیل ممبئی : ’’خاص موقع پرتالی بجانا،تھالی بجانا یا دیاجلانا شرکیہ رسوم ہیں جن سے مسلمانوں کو پرہیز کرناچاہئے۔پوری دنیا میں کرونا وائرس سے لڑنے کے لئے ...

مزید پڑھیں »

تبلیغی جماعت تو محض ایک بہانہ ہے

تبلیغی جماعت۱

دانش ریاض،معیشت ،ممبئی حکومت نے تبلیغی جماعت کی آڑ میں جب شکار کھیلنے کی کوشش کی تو وہ تمام سانپ سنپولے بلوں سے باہر آگئے جو سازگار موسم تک بلوں میں چھپ کر اپنی حفاظت کیاکرتے ہیں۔کارپوریٹ نے میڈیا کے ...

مزید پڑھیں »

جموں و کشمیر میں نیا ڈومیسائل قانون نافذ، 15برس سے رہائش پذیر کوئی بھی شخص کشمیرکا باشندہ قرار پائے گا

Beauty of Kashmir

سرینگر : مرکزی حکومت نےکشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے لئے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جسکے تحت ریاست میں کم ازکم 15برس سے رہائش پذیر کوئی بھی شخص اب کشمیرکا باشندہ قرار پائے گا۔ جموں و ...

مزید پڑھیں »

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پروفیسر اسد اللہ خان اعزاز سے سرفراز

Prof Asad Ullah Khan

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے انٹر ڈسپلینری بایو ٹیکنالوجی یونٹ کے کوآر ڈی نیٹر پروفیسر اسد اللہ خاں کو بایوٹیکنالوجی کے میدان میں نمایاں خدمات کے پیش نظرشری اوم پرکاش بھسین فائونڈیشن کے ۲۰۱۹ء کے باوقار شری ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: عظیم پریم جی فاؤنڈیشن نے کیا ’ایک ہزار کروڑ‘ روپے کا عطیہ

پریم جی

وپرو لمیٹڈ، وپرو انٹرپرائزز لمیٹڈ اور عظیم پریم جی فاؤنڈیشن نے ملک میں کورونا وائرس کے خلاف جاری مہم میں مجموعی طور پر 1125 کروڑ روپئے کے تعاون کا اعلان کیا ہے۔ بنگلورو: عظیم پریم جی فاؤنڈیشن نے ملک میں ...

مزید پڑھیں »

تبلیغی جماعتوں کے رابطے میں آنے والوں کا جنگی سطح پر پتہ لگایا جائے: مرکزی حکومت

تبلیغی جماعت کے امیر مولانا سعد صاحب

کابینی سکریٹری راجیو گوبا نے تمام ریاستوں کے چیف سکریٹریوں اور پولیس کے ڈائریکٹر جنرلوں کے ساتھ آج یہاں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کرونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے پیدا صورتحال کا جائزہ لیا نئی دہلی: مرکز نے تمام ...

مزید پڑھیں »

کورونا : پولیس نے بیرون ملک سے واپس آنے والوں کے 828 پاسپورٹ ضبط کر لئے

Corona and Lock Down in India

حیدرآباد : سائبر آباد پولیس نے بیرون ملک سے واپس آنے والے 828 لوگوں کے پاسپورٹ ضبط کرلیے ہیں جنہوں نے 14 روز تک پروٹوکول کی خلاف ورزی کی ہے ۔ یکم مارچ سے 3635غیر ملکی واپس آنے والوں میں سے ...

مزید پڑھیں »

تبلیغی جماعت کا دعویٰ : لاک ڈاؤن ہوتے ہی مرکز بند کردیا گیا تھا ، 1500 افراد کو گھر بھیج دیا ، 1000 رہ گئے تھے

Tableeghi Jamaat

نئی دہلی : دہلی کے نظام الدین علاقے میں تبلیغی جماعت کے مرکز سے کورونا کے 24 مریض ملنےکے بعد ہلچل مچ گئی۔ جس کے بعد دارالحکومت کے مختلف اسپتالوں میں 350 افراد کو داخل کرایا گیا ہے۔ نظام الدین ...

مزید پڑھیں »

مزدوروں پر کیمیکل چھڑکاؤ معاملہ نے طول پکڑا ، ضلع مجسٹریٹ نے جانچ کا حکم دیا

Chemical Spray In Bareily

بریلی : اترپردیش کے ضلع بریلی میں سیٹیلائٹ بس اڈے پر زمین پر بٹھا کر مزدوروں پر سوڈیم ہائیپوکلورا سائڈ مرکب پانی سے نہلانے کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے جانچ کے احکامات صادر کر دئیے ...

مزید پڑھیں »