اب اے ٹی ایم میں سکّے بھی ملیں گے

نئی دہلی  اب آپ ’یو پی آئی‘ کے ذریعے اے ٹی ایم سے سکّے نکال سکیں گے۔ آربی آئی نے آج مانیٹری پالیسی میٹنگ کے بعد سکّوںکے لیے وینڈنگ مشینیں لگانے کا اعلان کیا۔ آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے کہا کہ وہ کیو آرکوڈز پر مبنی کوائن وینڈنگ مشینیں لگانے کا ارادہ

Read More

غیر ملکی سرمایہ کارہندوستانی مارکیٹ سے بہت تیزی سے پیسہ نکال رہےہیں

ممبئی : غیر ملکی پورٹ فولیو سرمایہ کاروں(ایف پی آئی) نے جنوری میں ہندوستانی شیئر بازرا سے ۲۸؍ہزار کروڑ نکالے جو پچھلے سات مہینوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی طرف سے ہ نکالے جانے والی سب سے بڑی رقم ہے ۔غیر سرمایہ کار ۲۰۲۲ء کی شروعات سے ہی ہندوستانی مارکیٹ سے بہت تیزی سے

Read More

اڈانی گروپ اسٹاکس: ہنڈن برگ ریسرچ کے جھٹکے سے ایل آئی سی کی سرمایہ کاری ۵۰؍فیصد ڈوب گئی

نئی دہلی: پچھلے ہفہ اڈانی گروپ کے حصص میں گراوٹ کی وجہ سے سرمایہ کاروں کے اربوں ڈالر ڈوب گئے ہیں۔ اڈانی گروپ کا مارکیٹ اثاثہ ۱۰۰؍بلین کم ہوگیا۔ ۔ ملک کی سب سے بڑی انشورنس کمپنی ایل آئی سی کی اڈانی گروپ کی کئی کمپنیوں میں سرمایہ کاری ہے۔ شیئرز گرنے سے اسے ۳۸؍ہزار

Read More

پیپسی نے ہندوستان میں زبردست منافع کمایا ،دسمبر سہ ماہی میں کمپنی کے منافع میں ۱۵۰؍فیصد کا اضافہ 

ممبئی : پورے ہندوستان میں پیپسی فروخت کرنے والی پیپسی کولاکمپنی کی ہندوستانی فرینچائزی ’ورون بیوریجز‘ نے ۲۰۲۲ء کےاکتوبرتادسمبر سہ ماہی کے مالی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی نے ۲۰۲۲ء کے اکتوبر تا دسمبر سہ ماہی میں خالص منافع میں سال بہ سال ۱۵۰؍فیصد اضافے کی اطلاع دی ہے۔ کمپنی نے بتایا ہے

Read More

بازار کی شرح سود پر حکومت ۷۹ء۱؍لاکھ کروڑ ادا کرے گی

نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے بدھ یکم فروری کو مالی سال ۲۴۔۲۰۲۳ء کیلئے تقریباً ۴۵؍لاکھ کروڑ کا بجٹ پیش کیا ہے۔ سال ۲۳۔۲۰۲۲۲ءمیں مودی حکومت نے مئی میں ۴۱ء۸۷؍ لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا تھا۔ اس کے مطابق اس بجٹ میں گزشتہ سال کے مقابلے ۳ء۱۵؍ لاکھ کروڑ روپے زیادہ خرچ

Read More

شیئر بازار کو سمجھنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے : نتن کامت

نئی دہلی: کلائنٹس کی تعداد کے لحاظ سے ملک کی سب سےبڑی شیئر بروکر کمپنی ’زیروڈھا‘ کے بانی نتن کامت نے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ کو سمجھنا نہ صرف مشکل بلکہ ناممکن ہے۔ زیرودھا کے سی ای او نتن کامت نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ میں ۲۵؍ سال سے زیادہ وقت گزارنے کے باوجود، جب

Read More

اڈانی گروپ کے شیئروں میں فروخت کو روکنے کیلئے سیبی نے اقدامات کئے

ممبئی : ہنڈن برگ اور اڈانی گروپ سے جڑے معاملے کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں ہنگامہ آرائی پر سیبی بڑا بیان دیا ہے۔ سیبی نے اڈانی کیس میں کہا کہ وہ مارکیٹ میں منصفانہ، کارکردگی اور بنیادی اصولوں کو برقرار رکھنے کے لیے پابند عہد ہے۔ ہم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے

Read More

اڈانی ایف پی او کے بعد بانڈز کی فروخت کا منصوبہ بھی منسوخ

نئی دہلی : اڈانی گروپ نے اب اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ کے ایف پی او کو واپس لینے کے بعد اپنے بانڈ کی فروخت کا منصوبہ بھی ترک کردیا ہے۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق، اڈانی انٹرپرائزز نے مارکیٹ میں زبردست گراوٹ کے بعد پبلک بانڈز کی فروخت سے ۱۰؍ارب روپے کروڑ روپے اکٹھا کرنے

Read More

اڈانی معاملے ملک کی شبیہ کو کوئی نقصان نہیں : نرملا سیتا رمن

نئی دہلی : اڈانی اسٹاک کریش معاملے پر مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے سے ملک کے حالات اور امیج پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔ آر بی آئی پہلے ہی اس معاملے پر اپنی وضاحت جاری کر چکا ہے۔ ایجنسیاں اپنا کام کر

Read More

نئے ٹیکس قوانین کے تحت ’ پروویڈنٹ فنڈ‘ پر کتنا ٹیکس عائد ہوگا ؟

نئی دہلی :بجٹ میں حکومت نے ہر طبقے کو ریلیف دینے کی کوشش کی ہے۔ سینئر سٹیزن سیونگ سکیم میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کی حد بڑھا کر ۳۰؍لاکھ کردی گئی  ہے اور خواتین کے لیےمہیلا سمان سکیم  متعارف کرانے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پین کے بغیر پی ایف

Read More