وزیر مالیات سیتا رمن نے اتوار (۲۶؍فروری) کو کہا کہ جی ۲۰؍کی اہم تشویش عالمی معیشت کو درپیش خطرے سے نمٹنے کے طریقے تلاش کرنا ہوگی۔ ہندوستان کی سال بھر تک جاری رہنے والیجی ۲۰؍کی صدارت پر ایک بیان دیتے ہوئے، سیتا رمن نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی این ڈی...
