بنیادی صفحہ / کارپوریٹ / کارپوریٹ بز (صفحہ 4)

کارپوریٹ بز

کارپوریٹ بز

نقد لین دین پر ٹیکس لگانے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں: شكتی كانت داس

ششی کانت داس (فائل فوٹو)

نئی دہلی: وزارت خزانہ کے ایک اہلکار نے آج کہا کہ 50،000 روپے یا اس سے زیادہ نقد لین دین کرنے پر بینکنگ نقد لین دین ٹیکس (بي سي ٹي ٹي) لگانے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ...

مزید پڑھیں »

عوامی انتظامیہ میں بہترین کارکردگی کے لئے وزیراعظم کے ایوارڈ ز کی تقسیم

نریندر مودی ’’من کی بات‘‘پروگرام پیش کرتے ہوئے (تصویر نریندر مودی نے ٹوئیٹ کیا ہے )

نئی دہلی(ایجنسی)عوامی انتظامیہ میں بہترین کارکردگی اور عمدگی کے لئے پیش کئے جانے والے وزیر اعظم کے ایوارڈ ز مرکزی اور ریاستی سرکاروں کے ضلعی اداروں /تنظیموں کے ذریعہ کئے جانے والے غیر معمولی اور اختراعی کاموں کے اعتراف اور ...

مزید پڑھیں »

’’ رئیس‘‘نے رِتک روشن و یمنی گوتم کو کسی ’’قابل‘‘نہیں رکھا

raees

شاہ رخ خان کی ساتویں فلم سو کروڑ کے کلب میں شامل،تمامتر پابندیوں کے باوجود بزنس میں روز افزوں اضافہ ممبئی:(معیشت نیوز) بالي ووڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ خان کی فلم رئیس نے سو کروڑ کے کلب کو پار ...

مزید پڑھیں »

امریکہ میں ویزا بل سے ہندوستانی ٹیک کمپنیوں کو 44 ہزار کروڑ کا نقصان

IT Companies

نئی دہلی۔ امریکی پارلیمنٹ میں ایچ 1 بی ویزا بل پیش ہونے کے بعد ہندوستانی شئیر بازار میں ٹیک کمپنیوں کو بڑی چوٹ پہنچی ہے۔ ملک کی ٹاپ 4 آئی ٹی کمپنیاں انفوسس، ٹی سی ایس، وپرو اور ٹیک مہندرا ...

مزید پڑھیں »

بامبے مرکنٹائل بینک پر آر بی آئی نے لگایا۷۵ لاکھ کا جرمانہ

bombay mercentile bank

کے وائی سی ،اے ایم ایل اینٹی منی لانڈرنگ کے تحت کارروائی،ذیشان مہدی اپیل میں جانے کے لیے تیار نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی(معیشت نیوز) بامبے مرکنٹائل کو آپریٹیو بینک مختلف بد عنوانیوں کی وجہ سے ریزرو بینک آف ...

مزید پڑھیں »

ریلائنس جیو کی لانچنگ کی وجہ سے بن گیا ایک نیا ریکارڈ!

reliance-free-jio-offer

ممبئی، 11 جنوری (ایجنسی): ان لمیٹڈ فری کالنگ اور موبائل ڈاٹا کی پیشکش کے ساتھ لانچ ہوئے مکیش امبانی کے ریلائنس جیو کی وجہ سے ٹیلی مواصلات صارفین کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہے اور ایک دلچسپ ریکارڈ ...

مزید پڑھیں »

پیٹرول اسٹیشنوں پر کارڈ کا استعمال کرنے پر کوئی اضافی محصول نہیں:وزیراعظم

petrol-pump

نئی دہلی(ایجنسی) پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) جناب دھرمیندرپردھان نے کہا ہے کہ پیٹرول اسٹیشنوں پر ڈیجیٹل ٹرانزیکشن کرنے پر نہ توصارفین سے اور نہ ہی پیٹرول پمپ ڈیلروں سے کوئی اضافی محصول لیاجائےگا۔ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

ائیرسیل 2 جی اسپیکٹرم ضبط، عدالت نے 2 ہفتہ کا وقت دیا

court-order

نئی دہلی، 6 جنوری (ایجنسی): سپریم کورٹ نے ملیشیا کی میکسس کو ملے 2جی لائسنس کو کسی دیگر ٹیلی مواصلات کمپنی کو منتقل کیے جانے پر روک لگا دی۔ یہ لائسنس دراصل ائیرسیل کو فراہم ہوا تھا۔ ساتھ ہی ائیر ...

مزید پڑھیں »

نئے سال میں دودھ کی قیمتوں میں ہوگا اضافہ!

milk

نئی دہلی، 28 دسمبر (ایجنسی): امول اور مدر ڈیری جیسی کو آپریٹو کمپنیاں جلد ہی اپنی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر سکتی ہیں۔ دراصل کسانوں کو دی جانے والی ادائیگی کو بڑھانے کے لیے دودھ پروڈکشن کی قیمت کو ...

مزید پڑھیں »