بینکنگ ،فائنانشیل سروسیزاور انشورنس انڈسٹریBFSI) (میں کریئر کے مواقع؟

بینکنگ ،فائنانشیل سروسیزاور انشورنس انڈسٹری میں اعلی ٰ مقام حاصل کرنا ان تمام طالب علموں کا خواب ہوتا ہے جو کامرس میں تعلیم حاصل کر رہے ہوتے ہیں۔دراصل BFSI

انڈسٹری عہدہ کام کی نوعیت
بروکنگ(Broking) بنیادی تجزیہ کار(ٖFundamental Analyst) سرمایہ کاری کے لئے بنیادی طور پر مشیر کی خدمات انجام دینا
ٹیکنیکل تجزیہ کار(Technical Analyst) انٹرا ڈے اور کم اوقات کے لئے ٹریڈنگ کالس کرنا
ڈیریوئٹس تجزیہ کار(Derivatives Analyst) فیوچرس اور آپسنش دونوں کے لئے منصوبہ بندی کرنا
رسرچ ہیڈ(Research Head) مارکیٹ سے متعلقہ کل فریم ورک تیار کرنا
ایچ این آئی ڈیلر(HNI Dealer) کلائنٹس کو گایڈ کرتے ہوئے کلائینٹ ٹریڈ کو ترقی دینا
انسٹیٹیوشنل ڈیلر (Institutional Dealer) ایف آئی آئی(FII) کی نیابت میں ٹریڈ کرنا
انسٹیٹیوشنل سیلس(Institutional Sales) ایف آئی آئی ، میچول فنڈس سے میٹنگ اور ان سے سیلس حاصل کرنا
رسک مینجمنٹ ہیڈ(Risk Management Head) کلیکشن، مارجن سسٹم اور دیگر آپریشنل خدمات انجام دینا
آپریشنس ہیڈ(Operations Head) تمام کاموں کو بخوبی انجام دینا
کمپلائنس ہیڈ(Compliance Head) اس بات کا خیال رکھنا کہ کمپلائنس کا پورا نظام صحیح طریقہ سے چل رہا ہو جیسے رپورٹس کی
فیلنگ، مارجن فیلنگ وغیرہ

میچول فنڈس(Mutual Funds) فنڈ مینیجر(Fund manager) جمع کی گئی اسکیمس کے مجموعہ کی دیکھ بھال کرنا
رسرچ تجزیہ کار(Reasearch Analyst) مخصوص سکٹرکی رسرچ کرنا۔۔۔۔۔
انسٹیٹیوشنل ڈیلنگ(Institutional Dealing) ایف آئی آئی(FII) کی نیابت میں ٹریڈ کرنا
انسٹیٹیوشنل سیلس(Institutional Sales) ایف آئی آئی ، میچول فنڈس سے میٹنگ اور ان سے سیلس حاصل کرنا

مرچینٹ بینکنگ تجزیہ کار(Analyst) بقایہ اعمال کو پورا کرنا
((Merchant Banking
آئی پی او تجزیہ کار(IPO Analyst) آئی پی او کے لئے آنے والی کمپنیوں کے بنیادی چیزوں کا تجزیہ کرنا
پرائیوٹ اکویٹی(Private Equity) غیر رقم شدہ کمپنیوں کا تجزیہ کرنا جس میں اسٹیک کا سیل باقی ہوا۔
وینچر کیبیٹل(Venture Capital) سرمایہ کاری کے لئے اچھے پروجیکٹس کی تلاش کرنا

انشورنش(Insurance) اکچواریل سائنس(Actuarial Science) پالیسی کو ڈیزائن کرنا اورکمپنی کے رسک رٹرن ریوارڈ کی تلاش کرنا
بنیادی تجزیہ کار(ٖFundamental Analyst) یو ایل آئی پی (ULIP) اسکیمس میں اسٹاکس کا تجزیہ کرنا کہ بازار میں سرمایہ کاری کہاں ہو
رہی
سیلس ہیڈ(Sales Head) انشیورنس کے سامان کو ریٹیل اور کارپورییٹ کلائنٹس کو بیچنا

بینکس(Banks) ویلتھ مینجمنت(Wealth Management) پورٹ فولیو کی ڈیزائنگ اور منصوبہ بندی کرنا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *