Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

نئی دہلی:ٹماٹر، پیاز اورآلو کی فصل کی قیمت میں اتارچڑھاؤ

by | Feb 6, 2022

ئی دہلی

خوراک کی ڈبہ بندی سے متعلق صنعتوں کے وزیرمملکت پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری فراہم کی ہے۔

ٹماٹر، پیاز اورآلو (ٹی اوپی) کی فصلوں کی قیمت میں اتارچڑھاؤ کے لئے موسمی حالات سمیت کئی عوامل یا اسباب ذمہ دار ہیں ۔ ان عوامل میں غیرروایتی علاقوں یا ملک کے دوسرے حصوں سے فصل کی آمد ، فصل کی بوائی کے طریقہ کار ہیں سیزن کے لحاظ سے تبدیلی ، ربیع /خریف کے اگلے سیزن سے فصل کی جلد آمد ، اورگذشتہ سیزن کی فصل کی باقیات وغیرہ شامل ہیں ۔

خوراک کی ڈبہ بندی سے متعلق صنعتوں کی وزارت ، آپریشن گرین ( اوجی ) کی اسکیم کے قلیل مدتی اقدام کے تحت فصل کی کٹائی کے سیزن کے دوران ، منڈیوں میں ضرورت سے زیادہ فصل کی آمد کے وقت ، ٹماٹر، پیاز اورآلو کی فصلوں سمیت مشتہرکردہ پھلوں اور سبزیوں کی نقل وحمل/ ذخیرہ کرنے پر50 فیصد کی سبسڈی فراہم کرتی ہے ۔

جس کی وجہ سے کسانوں کے ساتھ ساتھ صارفین کے لئے قیمتوں کے استحکام اورتوازن میں مدد ملتی ہے ۔ وزارت نیشنل ایگریکلچرل کوآپریٹیو مارکیٹنگ فیڈریشن آف انڈیا لمیٹڈ (این اے ایف ای ڈی ) کے توسط سے ٹماٹر، پیاز اور آلو (ٹی اوپی ) کی موجودہ قیمتوں پر نظررکھنے کی غرض سے مارکیٹ انٹیلی جنس اورقبل ازوقت وارننگ دینے والے نظام (ایم آئی ای ڈبلیو ایس ) سے متعلق پورٹل وزارت کے زیرانتظام ہے اور اسی کے مطابق ریاستوں کے متعلقہ محکموں کے وقتافوقتا مناسب اوقات میں قیمتوں میں کمی سے متعلق صورت حال سے باخبر کیا جاتا ہے۔

آپریشن گرین (اوجی ) اسکیم ، نومبر ، 2018سے نافذ کی جارہی ہے اوراسی کے مطابق اس موضوع پرکسی بھی مطالعہ کا اہتمام نہیں کیاگیاہے۔

Recent Posts

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک ) ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی صنعتوں میں سے ایک ہے اور آنے والے برسوں میں اس کے مستقبل کے امکانات بہت روشن ہیں۔ 2025 سے آگے، یہ صنعت تکنیکی ترقی، پالیسی اصلاحات، ماحولیاتی تقاضوں اور صارفین کے بدلتے...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک) ہندوستان کی معیشت، جو کہ ایک ترقی پذیر مخلوط معیشت ہے، عالمی سطح پر اپنی تیزی سے ترقی کی صلاحیت اور متنوع معاشی ڈھانچے کی وجہ سے نمایاں ہے۔دعویٰ یہ کیا جارہا ہے کہ یہ دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت ہے اگر ہم برائے نام جی ڈی پی (Nominal GDP) کی...