Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

نکہت زرین کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

by | Jun 1, 2022

نیو دہلی ::تلنگانہ، کی گولڈ ن گرل نکہت زرین کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات وزیر اعظم نریندر مودی نے خواتین کی عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں تین تمغہ جیتنے والوں سے ملاقات کی۔ مودی نے طلائی تمغہ جیتنے والی نکہت زرین کے ساتھ دو کانسہ کا تمغہ جیتنے والی منیش مون اور پروین ہڈا سے ملاقات کی۔

نکہت نے خواتین کی عالمی باکسنگ چیمپیئن شپ میں 52 کلوگرام کے زمرے میں طلائی تمغہ استنبول، ترکی میں فلائی ویٹ فائنل میں تھائی لینڈ کی جیتپونگ جوٹامس کو شکست دے کر ورلڈ باکسنگ چیمپئن بنی تھی ۔

Aa

نکہت اپنی ٹی شرٹ پر  وزیراعظم سے آٹو گراف لیتے ہوئے


وہ میری کوم، سریتا دیوی، جینی آر ایل اور لیکھا کے سی کے بعد عالمی چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتنے والی پانچویں ہندوستانی خواتین باکسر بن گئیں۔ 25 سالہ زرین سابق میں جونیئر یوتھ ورلڈ چیمپئن رہی ۔ فائنل میں اپنے تھائی حریف کے خلاف، نکہت نے شاندار مقابلہ کیا اور سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔

Aa

اس موقع پر نکہت نے وزیراعظم مودی کے ساتھ  سیلفی بھی لیں

Recent Posts

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک) ہندوستان کی معیشت، جو کہ ایک ترقی پذیر مخلوط معیشت ہے، عالمی سطح پر اپنی تیزی سے ترقی کی صلاحیت اور متنوع معاشی ڈھانچے کی وجہ سے نمایاں ہے۔دعویٰ یہ کیا جارہا ہے کہ یہ دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت ہے اگر ہم برائے نام جی ڈی پی (Nominal GDP) کی...

ہندوستان کی چمڑا صنعت کے موجودہ حالات، چیلنجز، مواقع، تکنیکی ترقی اور مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی چمڑا صنعت کے موجودہ حالات، چیلنجز، مواقع، تکنیکی ترقی اور مستقبل کے امکانات

کولکاتہ(معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستان کی چمڑا(لیدر) صنعت ملک کی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور اس کا مستقبل بہت زیادہ امکانات سے بھرپور نظر آتا ہے۔ یہ صنعت نہ صرف روزگار کے مواقع فراہم کرتی ہے بلکہ برآمدات کے ذریعے زرمبادلہ کمانے میں بھی اہم شراکت دار ہے۔ اس مضمون...