راجستھان:باڑمیر میں مگ گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

تھانہ علاقے میں بھیمڈا کے قریب رات تقریباً 9 بجے فضائیہ کا ایک مگر گر کر تباہ ہو گیا۔ گاؤں والوں نے اس کی اطلاع پولیس اور انتظامیہ کو دی۔ پولیس اور انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی۔ حادثے میں پائلٹ شدید زخمی ہو گیا ہے۔

بیتو علاقے میں بھیمڈا کے قریب مشق کے دوران مگ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے کے بعد آگ بھڑک اٹھی اور مگ کا ملبہ تقریباً نصف کلومیٹر تک بکھر گیا۔ اسی دوران لوگوں کی بڑی تعداد اردگرد جمع ہوگئی۔

pic.twitter.com/egJweDNL4a

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *