Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

ریل بجٹ میں نئی ٹرینوں سے متعلق کیے گئے اعلانات

by | Jul 8, 2014

نئی دہلی، 8 جولائی (یو این بی): وزیر ریل سدانند گوڑا نے ریل بجٹ میں کل 58 نئی گاڑیوں کا اعلان کیا ہے جو درج ذیل ہیں۔

جن سادھارن ٹرینیں (5) : 1۔ احمد آباد- دربھنگہ جن سادھارن ایکسپریس وایا سورت، 2۔ جے نگر-ممبئی جن سادھارن ایکسپریس، 3۔ ممبئی-گورکھپور جن سادھارن ایکسپریس، 4۔ سہرسہ-آنند وِہار جن سادھارن ایکسپریس وایا موتیہاری، 5۔ سہرسہ-امرتسر جن سادھارن ایکسپریس۔

پریمیم ٹرینیں (5) : 1۔ ممبئی سنٹرل-نئی دہلی پریمیم اے سی ایکسپریس، 2۔ شالیمار-چنئی پریمیم اے سی ایکسپریس، 3۔ سکندر آباد-حضرت نظام الدین پریمیم اے سی ایکسپریس، 4۔ جے پور-مدورائی پریمیم ایکسپریس، 5۔ کامکھیا-بنگلورو پریمیم ایکسپریس۔

اے سی ایکسپریس ٹرینیں (5) : 1۔ وجے واڑہ-نئی دہلی اے سی ایکسپریس (روزانہ)، 2۔ لوک مانیہ تلک ٹرمینس-لکھنؤ (ہفتہ وار)، 3۔ ناگپور-امرتسر (ہفتہ وار)، 4۔ نہرلاگون-نئی دہلی (ہفتہ وار)، 5۔ نظام الدین-پونے (ہفتہ وار)

ایکسپریس ٹرینیں (27) : 1۔ احمد آباد-پٹنہ ایکسپریس (ہفتہ وار) وایا وارانسی، 2۔ احمد آباد-چنئی ایکسپریس (پندرہ روزہ) وایا وسائی روڈ، 3۔ بنگلورو-منگلور ایکسپریس (روزانہ)، 4۔ بنگلورو-شموگا ایکسپریس (ہفتہ میں دو دن)، 5۔ باندرا-جے پور ایکسپریس (ہفتہ وار) وایا نگڑا، کوٹا، 6۔ بیدر-ممبئی ایکسپریس (ہفتہ وار)، 7۔ چھپرہ-لکھنؤ ایکسپریس (ہفتہ میں تین دن) وایا بلیا، غازی پور، وارانسی، 8۔ فیروز پور-چنڈی گڑھ ایکسپریس (ہفتہ میں چھ دن)، 9۔ گواہاٹی-نہرلاگون انٹرسٹی ایکسپریس (روزانہ)، 10۔ گواہاٹی-مرکوگسیلیک انٹرسٹی ایکسپریس (روزانہ)، 11۔ گورکھپور-آنند وِہار ایکسپریس (ہفتہ وار)، 12۔ ہاپا-بلاس پور ایکسپریس (ہفتہ وار) وایا ناگپور، 13۔ حضور صاحب ناندیڑ-بیکانیر ایکسپریس (ہفتہ وار)، 14۔ اندور-جموں توی ایکسپریس (ہفتہ وار)، 15۔ کاماکھیا-کٹرا ایکسپریس (ہفتہ وار)، وایا دربھنگہ، 16۔ کانپور-جموں توی ایکسپریس (ہفتہ میں دو دن)، 17۔ لوک مانیہ تلک ٹرمینس-اعظم گڑھ ایکسپریس (ہفتہ وار)، 18۔ ممبئی-کاجی پیٹھ ایکسپریس (ہفتہ وار) وایا بال ہرشاہ، 19۔ ممبئی-پالیٹانا ایکسپریس (ہفتہ وار)، 20۔ نئی دہلی-بھٹنڈا شتابدی ایکسپریس (ہفتہ میں دو دن)، 21۔ نئی دہلی-وارانسی ایکسپریس (روزانہ)، 22۔ پارادیپ-ہاوڑہ ایکسپریس (ہفتہ وار)، 23۔ پارادیپ-وشاکھا پٹنم ایکسپریس (ہفتہ وار)، 24۔ راج کوٹ-ریوا ایکسپریس (ہفتہ وار)، 25۔ رام نگر-آگرہ ایکسپریس (ہفتہ وار)، 26۔ ٹاٹا نگر-بیاپپان ہلی (بنگلورو) ایکسپریس (ہفتہ وار)، 27۔ وشاکھاپٹنم-چنئی ایکسپریس (ہفتہ وار)

پسنجر ٹرینیں (8) : 1۔ بیکانیر-ریواڑی پسنجر (روزانہ)، 2۔ دھارواڑ-ڈنڈیلی پسنجر (روزانہ) وایا الناور، 3۔ گورکھپور-نوتنوا پسنجر (روزانہ)، 4۔ گواہاٹی-میندیپاتھر پسنجر (روزانہ)، 5۔ ہٹیا-رائور کیلا پسنجر، 6۔ بائندور-کاسرگوڈ پسنجر (روزانہ)، 7۔ رنگپارا نارتھ-رنگیا پسنجر (روزانہ)، 8۔ یشونت پور-تمکور پسنجر (روزانہ)

MEMU خدمات (2) : 1۔ بنگلورو- رام نگرم (ہفتہ میں 6 دن)، 2۔ پلول-دہلی-علی گڑھ

DEMU خدمات (5): 1۔ بنگلورو-نیل منگلا (روزانہ)، 2۔ چھپرہ-منڈوا ڈیہہ (ہفتہ میں 6 دن) وایا بلیا، 3۔ بارہمولہ-بنیہال (روزانہ)، 4۔ سنبل پور- رائورکیلا (ہفتہ میں 6 دن)، 5۔ یشونت پور-ہوسر (ہفتہ میں 6 دن)

Recent Posts

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستان کی چمڑا صنعت کے موجودہ حالات، چیلنجز، مواقع، تکنیکی ترقی اور مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی چمڑا صنعت کے موجودہ حالات، چیلنجز، مواقع، تکنیکی ترقی اور مستقبل کے امکانات

کولکاتہ(معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستان کی چمڑا(لیدر) صنعت ملک کی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور اس کا مستقبل بہت زیادہ امکانات سے بھرپور نظر آتا ہے۔ یہ صنعت نہ صرف روزگار کے مواقع فراہم کرتی ہے بلکہ برآمدات کے ذریعے زرمبادلہ کمانے میں بھی اہم شراکت دار ہے۔ اس مضمون...

آن لائن کاروبار میں خود کفیل ہوتی خواتین

آن لائن کاروبار میں خود کفیل ہوتی خواتین

ارچنا کشور چھپرا، بہار عورت قدرت کی خوبصورت ترین تخلیقات میں سے ایک ہے۔ پوری دنیا اس نصف آبادی پر مشتمل ہے۔ 8 مارچ دنیا کی اس نصف آبادی کا دن ہے۔ خواتین کا عالمی دن ہر سال اس دن منایا جاتا ہے جس کا مقصدانہیں ان کے حقوق سے آگاہ کرنا اور انہیں بااختیار بنانا ہے۔ تمام...

آر بی آئی نے ایمیزون پر عائد کیا جرمانہ

آر بی آئی نے ایمیزون پر عائد کیا جرمانہ

نئی دہلی : ریزروبینک آف انڈیا نے ایمیرزون کی ایک سبڈری کمپنی ’ایمیزون پے‘ پر ۳ کروڑ کا جرمانہ لگایا ہے۔ مرکزی بینک نے بتایا کہ ایمیزون پے نے کچھ اصولوں پر عمل نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے اس پر یہ جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ مرکزی بینک نے اس معاملے میں کمپنی کو نوٹس جاری کیا...