دہلی،یکم اکتوبر(ایجنسی): تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے سبسیڈی اور بغیر سبسیڈی والے گھریلو گیس سلینڈر کے دام بڑھا دئے ہیں۔
ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن لیمیٹیڈ (آئی او سی ایل) نے بتایا کہ آج سے 14.2 کلوگرام کا سبسیڈی والا گیس سلینڈر 2.03 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔
دہلی میں اب یہ 425.06 روپے کی جگہ 427.09 روپے کا ہوگیا ہے۔ علاوہ ازیں طیارہ ایندھن کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

ہندوستان کی چمڑا صنعت کے موجودہ حالات، چیلنجز، مواقع، تکنیکی ترقی اور مستقبل کے امکانات
کولکاتہ(معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستان کی چمڑا(لیدر) صنعت ملک کی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور اس کا مستقبل بہت زیادہ امکانات سے بھرپور نظر آتا ہے۔ یہ صنعت نہ صرف روزگار کے مواقع فراہم کرتی ہے بلکہ برآمدات کے ذریعے زرمبادلہ کمانے میں بھی اہم شراکت دار ہے۔ اس مضمون...