Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

مترجم قرآن محمد محسن خان کا 94 برس کی عمر میں انتقال

by | Apr 28, 2022

عالم اسلام کے معروف عالم دین و مترجم قرآن ڈاکٹر محمد محسن خان کا انتقال 94 برس کی عمر میں مدینہ میں ہوگیا۔

ان کی پیدائش سنہ 1927 میں   افغانستان  میں  پیدا  ہوئے تھے۔

ڈاکٹر محمد محسن خان قرآن شریف انگریزی ترجمہ کرنے کے لیے عالم اسلام میں معروف تھے، ان کا ترجمہ قرآن نوبل قرآن(The Noble Qur’an) کے نام سے ہر جگہ مقبول ہوا۔ اس کے علاوہ انھوں نے بخاری شریف کا بھی انگریزی میں ترجمہ کیا ہے۔
ڈاکٹر محمد محسن خان نے قرآن کا ترجمہ کرنے کے دوران مراکش کے مشہور عالم دین محمد تقی الدین ال ہلالی کے مدد لی تھی، بلکہ کچھ حصے کا ترجمہ مشترکہ طور پر کیا تھا۔

ڈاکٹر محمد محسن خان کا انتقال 14 جولائی2021 کو سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں ہو گیا۔ وہ 94 برس کے تھے۔

ڈاکٹر محمد محسن خان نے ابتداً لاہور یونیورسٹی ، پاکستان سے میڈیسن میں ڈگری حاصل کی اور اسی یونیورسٹی کے اسپتال میں بھی کام کیا۔ اس کے بعد انہوں نے یونیورسٹی آف ویلز(University of Wales) سے سینے کی بیماری(Chest Disease) میں ڈپلوما حاصل کرنے کے لیے برطانیہ کا سفر کیا۔

AWAZURDU

اس کے بعد میں نے سعودی عرب کے وزارت صحت کے محکمہ میں مسلسل 15 سال کام کیا ۔ آخر میں انہیں مدینہ میں اسلامی یونیورسٹی کلینک کا سربراہ مقرر کیا گیا۔

آخر عمر تک وہ مدینہ میں ہی رہے، ان کے انتقال کے ساتھ ہی ایک عہد کا خاتمہ ہوگیا۔

ان کے انتقال سے علمی حلقوں میں غم کی لہر ہے، انگریزی داں طبقہ ان کے ترجمہ قرآن کو بہت پسند کرتا تھا۔ استفادہ کے لیے اکثر و بیشتر اس کا مطالعہ کیا کرتا تھا۔

ان کے انتقال کی خبر ہرمین شریفین کی جانب سے ٹوئیٹر پر دی گئی۔۔۔۔۔

Sheikh Dr. Muhammad Muhsin Khan, co-translator of the famous “Meanings of The Noble Quran” and translator of Sahih Bukhari passed away at the age of 94 in Madinah.

Recent Posts

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک) ہندوستان کی معیشت، جو کہ ایک ترقی پذیر مخلوط معیشت ہے، عالمی سطح پر اپنی تیزی سے ترقی کی صلاحیت اور متنوع معاشی ڈھانچے کی وجہ سے نمایاں ہے۔دعویٰ یہ کیا جارہا ہے کہ یہ دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت ہے اگر ہم برائے نام جی ڈی پی (Nominal GDP) کی...

ہندوستان کی چمڑا صنعت کے موجودہ حالات، چیلنجز، مواقع، تکنیکی ترقی اور مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی چمڑا صنعت کے موجودہ حالات، چیلنجز، مواقع، تکنیکی ترقی اور مستقبل کے امکانات

کولکاتہ(معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستان کی چمڑا(لیدر) صنعت ملک کی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور اس کا مستقبل بہت زیادہ امکانات سے بھرپور نظر آتا ہے۔ یہ صنعت نہ صرف روزگار کے مواقع فراہم کرتی ہے بلکہ برآمدات کے ذریعے زرمبادلہ کمانے میں بھی اہم شراکت دار ہے۔ اس مضمون...