Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

اڈانی گروپ کےشیئروں میں ایک بار پھر قتل ِ عام،۵؍کمپنیاں’ لوور سرکٹ‘ کو پہنچ گئیں

by | Feb 22, 2023

نئی دہلی: بدھ کو اڈانی گروپ کی تمام کمپنیوں میں زبردست فروخت دیکھی تھی ۔  گروپ کی فلیگ شپ کمپنی ادنی انٹرپرائزز کےشیئر ۱۱؍فیصد گرگئے۔ اسی طرح اڈانی بندرگاہوں میں سات فیصد سے زیادہ نقصان دیکھا گیا۔ یہ دونوں اسٹاک نفٹٹی ففٹی کے سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والوں میں شامل تھے۔ آئیے جانتے ہیں کس سٹاک میں کتنا نقصان ہوا۔
۱۔ اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ: این ایس ای پر کمپنی کا اسٹاک ۱۱؍فیصد گر کر ۱۳۹۷؍رپوے پر بن دہوا۔ گزشتہ روز یہ شیئر ۱۵۷۱؍پرتھا ۔
۲۔ اڈانی گرین انرجی لمیٹڈ: اس اسٹاک نے بدھ کو پانچ فیصد کی گراوٹ کے ساتھ لوئر سرکٹ پر پہنچ گیا ۔ اس پر صرف پانچ فیصد کا ہی ’لوئرسرکٹ‘ ہے اسلئے تباہی کم ہوئی ، کیونکہ اسٹاک ایکس چینج کا کمپیوٹرسسٹم اس شیئر میں پانچ فیصد سے کم کے دام پر سودا قبول نہیں کررہاتھا۔
۳۔ اڈانی ٹرانسمیشن: اس اسٹاک نے بھی پانچ فیصد کے نقصان کے ساتھ ’لوئرسرکٹ‘ پر پہنچ گیا ۔ اس میں بھی سیبی نے صرف پانچ فیصد کا ہی ’لوئر سرکٹ‘ لگا رکھا ہے اسلئے اس میں زیادہ گراوٹ نہیں ہوسکی ۔
۴۔ اڈانی پورٹس اور اسپیشل اکنامک زون:اس اسٹاک نےساڑھے چار فیصد کی گراوٹ درج کی
۵۔اڈانی ٹوٹال گیس: یہ اسٹاک بھی پانچ فیصد کی گراوٹ کےساتھ لوور سرکٹ کو پہنچ گیا۔
۶۔ امبوجا سیمنٹس لمیٹڈ:یہ اسٹاک بھی پانچ فیصد گرالیکن اس میں اسٹاک ایکس چینج نے لوور سرکٹ نہیں لگائی تھی ۔
۷۔ اے سی سی سیمنٹس :یہ اسٹاک بھی ۴؍فیصد کمی کےساتھ بند ہوا۔
۸۔ اڈانی پاور لمیٹڈ: یہ اسٹاک بھی پانچ فیصد کی گراوٹ کےساتھ لوور سرکٹ کو جا لگا۔
۹۔اڈانی ولمر : یہ کمپنی اڈانی کی سب سے مضبوط کمپنی سمجھی جاتی ہے لیکن اس میں بھی پانچ فیصد کی گراوٹ ہوئی۔

Recent Posts

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک ) ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی صنعتوں میں سے ایک ہے اور آنے والے برسوں میں اس کے مستقبل کے امکانات بہت روشن ہیں۔ 2025 سے آگے، یہ صنعت تکنیکی ترقی، پالیسی اصلاحات، ماحولیاتی تقاضوں اور صارفین کے بدلتے...

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ہندوستان میں گارمنٹس صنعت میں ترقی کے مواقع

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک )ہندوستان میں گارمنٹس (کپڑوں کی) صنعت معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جو روزگار کے مواقع پیدا کرنے، برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف معاشی ترقی میں حصہ ڈالتی ہے بلکہ...

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک)ہندوستانی مسلمانوں کا تعلیمی منظرنامہ ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی موضوع ہے جو تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی عوامل سے متاثر ہے۔ ہندوستان میں مسلم آبادی تقریباً 20 کروڑ ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 14-15 فیصد ہے۔ یہ کمیونٹی دنیا کی سب سے بڑی...

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ہندوستانی معیشت کا موجودہ منظر نامہ: ایک تفصیلی جائزہ

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک) ہندوستان کی معیشت، جو کہ ایک ترقی پذیر مخلوط معیشت ہے، عالمی سطح پر اپنی تیزی سے ترقی کی صلاحیت اور متنوع معاشی ڈھانچے کی وجہ سے نمایاں ہے۔دعویٰ یہ کیا جارہا ہے کہ یہ دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت ہے اگر ہم برائے نام جی ڈی پی (Nominal GDP) کی...