شازیہ اختر شاہ چکھڑی منڈی،پونچھ، جموں وزیرے اعظم نے ہندوستان بھر میں شعبہ پی ایچ کو فعال بنانے کے لئے مختلف قسم کے اقدام اٹھائے تاکہ عوام تک پانی کی بہتر سہولیات فراہم کی جا سکے۔ لیکن اپنے وطن عزیز ہندوستان کے دیہی علاقوں کی بات کی جائے تو زمینی حقائق اس کے بلکل برعکس...
شبنہ کوثر پونچھ، جموں وکشمیر دنیا بھر میں آج بھی ہندوستان غربت کے شر ح سے 6 فیصد پر ہے۔ آسان لفظوں میں کہا جائے تو 83 بلین آبادی آج بھی غربت میں جینے کیلئے مجبورہے۔ ہندوستان کی کل آبادی1.4بلین ہے۔ملک آج بھی ایک ترقی پذیر ملک ہے۔ بیشک اس کی معیشت آج بھی ترقی کر رہی ہے...
رخسار کا ظمی پونچھ اس بات سے کسی کو انکار نہیں کہ انسانی زندگی سے زیادہ قیمتی اس دنیا میں کوئی بھی شے نہیں، کیونکہ اس فانی دنیا میں خالق ِ دو جہان نے بنی نوع انسان کو ہی ایک اعلیٰ درجہ سے سرفراز کیا ہے۔ دنیا میں دیگر جتنی مخلوقات بھی ہیں وہ چاہئے جانور ہوں یاچرند...
شاہ محمد ماگرے ڈوڈہ، جموں کسی بھی ملک یا قوم کی ترقی علوم و فنون پر ہی محیط ہوتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہر ملک میں آئے روز نئے تجربات کرکے اپنی قوم کو متعدد علوم سے روبرو کراتے ہیں۔ بغیر تعلیم کے کسی بھی ملک یا قوم کی ترقی ممکن نہیں ہے۔تعلیم حاصل کرنے کے لئے کسی ادراے کا...
پٹنہ: ریلوے میں مبینہ زمین کے عوض نوکری دینے کے گھوٹالہ کے سلسلہ میں سی بی آئی اور ای ڈی کی کارروائی کے بعد لالو پرساد یادو نے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے مرکزی حکومت کی نچلی سطح کی سیاست قرار دیا ہے۔ اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لالو پرساد یادو نے لکھا...