A-1موٹرس ایکسسیریزاینڈ پارٹس کے مالک امام الدین شیخ وطن میں ہی محنت مزدوری کو اہم تسلیم کرتے ہیں دانش ریاض سے ہوئی گفتگو میں بیرون ملک کی نوکری پر اظہار نکیر کرتے ہوئے اسے زندگی کا لاحاصل تصور کرتے ہیں ۔پیش ہیںاہم تفصیلات ممبرا سے نوی ممبئی کی طرف جانے والی سڑک سے جب...

صحت مند معاشرہ کے لئے مثبت سوچ کو پروان چڑھانا انتہائی ضروری ہے
ممبرا میں تجارت کے ساتھ تعلیم و تعلم،اسپورٹس و مارشل آرٹ کو فروغ دینے والے شبیر خان مذکورہ علاقے کو مثالی علاقہ بنانے میں کمر بستہ ہیں۔ معیشت کے مدیر دانش ریاض سے ہوئی گفتگو میں وہ ان تمام گوشوں کو کھنگالنے کی کوشش کرتے ہیں جو یہاں کے نوجوانوں میں جوش و خروش پیدا...

فروخت شدہ کپڑے کو شکایت کی بنیاد پر واپس لے لیتے ہیں گلاب پارک کے قیصر بھائی
دانش ریاض برائے معیشت (معیشت نیوز )مہاراشٹر کے ضلع تھانے میں واقع ممبرا کا گلاب پارک بازار اب قرب و جوار میں شہرت کا باعث بن گیا ہے کہ یہاں سستے سے سستا اور مہنگے سے مہنگا سامان ملتا ہے۔اجڑنے اور بسنے کی داستان سموئے مذکورہ بازار جہاں علاقے کے لوگوں کے لئے ٹریفک کا...
’’مسلمان تملق پسندانہ مزاج سے آزاد ہوں تبھی بہتری کے مواقع میسر آئیں گے‘‘
وارثیہ سلسلہ کےمرید محمداشرف خان وارثی نے جہاں ممبرا کے مسلمانوں کو قریب سے دیکھا ہے وہیں دھاراوی کی تجارتی برادری کے ساتھ معاملات طے کئے ہیں۔مسلم اکثریتی علاقوں پر موصوف کی گہری نظر رہی ہے معیشت کے مدیر دانش ریاض کے ساتھ ہوئی گفتگو میں انہوں نے ان تمام پہلوئوں پر بات...

کریٹیو آرٹ کے ماہر شفیع عطار کو فرصت بہت مشکل سے ملتی ہے
کلیبر ڈیزائن کے مالک کا کہنا ہے کہ جس کسی نے ایک بار میری خدمات حاصل کر لیں وہ دوبارہ کسی اور کے آرٹ سے مطمئن نہیں ہوتا۔ دانش ریاض برائے معیشت کثیر مسلم اکثریتی علاقہ کوسہ ممبرا کے آئیڈیل مارکیٹ میں بغیر کسی سائن بورڈ اپنا کاروبار چلانے والے مشہور آرٹسٹ شفیع عطار...
اپنی انفرادیت کے ساتھ مارکیٹ کی ضرورت کے مطابق کام تجارت کو فروغ دیتا ہے
فلمی نگری میں لائٹس کا کاروبار کرنے والےمعاذ الرحمن مارکیٹ کی اس ضروت کو پورا کر رہے جس سے دوسرے خالی نظر آتے ہیں پیش ہے معیشت کے مدیردانش ریاض کی تحریر جو موصوف سے گفتگو پر مبنی ہے۔ ممبئی کا اندھیری برقی قمقموں کی وجہ سے رات کا دلفریب منظر پیش کرتا ہے۔فلمی ہستیاں...
کارگل میں ’’ہوٹل دی کارگل‘‘جائے قیام کے لئے بہتر انتخاب ہے
دانش ریاض برائے معیشت ڈاٹ اِن کشمیرکا نام آتے ہی اگر ہندوستانی کارگل کو یاد نہ کریں تو ان کے ہندوستانی ہونے پر شک گذرتا ہے۔لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ بیشتر ہندوستانی کارگل کو صرف ہند و پاک جنگ کے حوالے سے ہی جانتے ہیں،انہیں بس اتنی خبر ہے کہ کارگل کی پہاڑیوں پر ماضی...
مودی جی مسئلہ کشمیرحل کرکےامن کا نوبل انعام حاصل کرلیں:محبوبہ مفتی
دانش ریاض برائے معیشت ڈاٹ اِن رمضان المبارک میں جب پورا کشمیر ذکر و عبادت میں مشغول تھا پی ڈی پی کی سربراہ اور ریاست کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی گھاٹی میں سیاحوں کی آمد کے لئے دعا گو تھیں۔انہیں یہ فکرستائے جا رہی تھی کہ اگر سیر و سیاحت کا موسم گذرگیاتو پھر گھاٹی کی...

اللہ کے خوف، صبر اور خود اعتمادی نے کامیابی سے ہم کنار کیا
آپ کا تعارف جاننا چاہیں گے؟ میرا نام نغمین بن حامد الاحمدی ہے۔ بنیادی طور پر ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں۔ 1926ء میں سعودی عرب کے شہر ینبوع میں پیدا ہوا۔ یہ شہر مدینہ منورہ سے 250کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ غربت اور گھریلو مجبوریوں کے باعث کوئی خاطر خواہ تعلیم...

بچوں کا ایک آدھ گھنٹے سے زیادہ کمپیوٹر کا استعمال مضرصحت:سائنسداںسید یٰسین
دانش ریاض برائے معیشت ڈاٹ اِن بنگلور کے شیواجی بس اڈے کے قریبی تبلیغی مرکز سلطان شاہ میں’’ کمپیوٹر کا ایک سلطان‘‘ روزانہ نمازیں ادا کرتا ہے۔ لیکن بہت کم لوگ اس کی دنیوی شہنشاہی سے واقف ہیں۔پُرنور چہرے پر تبلیغی ٹوپی سجائےعربی لبادے میں جب وہ نماز عصر کی ادائیگی کے لیے...