Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری: مستقبل کے امکانات

ممبئی (معیشت نیوز ڈیسک ) ہندوستان کی آٹو موبائل انڈسٹری دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی صنعتوں میں سے ایک ہے اور آنے والے برسوں میں اس کے مستقبل کے امکانات بہت روشن ہیں۔ 2025 سے آگے، یہ صنعت تکنیکی ترقی، پالیسی اصلاحات، ماحولیاتی تقاضوں اور صارفین کے بدلتے...

read more
لوگوں میں کھادی کی دیوانگی بڑھی

لوگوں میں کھادی کی دیوانگی بڑھی

نئی دہلی، 7 جنوری (ایجنسی): نوٹ بندی کے باوجود دسمبر میں کھادی اور ٹیکسٹائل مصنوعات کی فروخت میں 9.25 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ کھادی سے متعلق کمیشن کے چیئرمین وی کے سکسینہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 1000 اور 500 روپے کے پرانے نوٹوں کے بند ہونے کے بعد لوگوں کو ہوئی...

read more
مسالحہ کی برآمدگی میں 5 فیصد کا اضافہ درج

مسالحہ کی برآمدگی میں 5 فیصد کا اضافہ درج

کوچی، 5 جنوری (ایجنسی): جائفل، جاوتری، زیرہ، لہسن کی طلب میں زبردست اضافہ ہونے کے سبب ہندوستان سے مسالحوں کی برآمدگی میں مالی سال 2016-17 کی پہلی چھ ماہی میں 5 فیصد کا اضافہ اور اسی مدت کے دوران قیمت میں 7 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ اس مالی سال میں مسالحوں کی...

read more
’امیزن‘ ایپ اب دہلی اور ممبئی میں بھی دستیاب

’امیزن‘ ایپ اب دہلی اور ممبئی میں بھی دستیاب

بنگلورو، 20 دسمبر (ایجنسی): امیزن انڈیا نے سوموار کو دہلی اور ممبئی میں ’امیزن ناﺅ ایپ‘ لانچ کیا جس پر صارفین مختلف مقامی ریٹیل دکانوں سے روزانہ استعمال کی 5000 سے زیادہ ضروری اشیاءکی خریداری کر سکتے ہیں۔ اس ایپ کی مدد سے خریداری کرنے پر صرف 2 گھنٹے میں یا قبل سے...

read more
بھوپال میں اب آن لائن ملے گی مچھلی

بھوپال میں اب آن لائن ملے گی مچھلی

بھوپال، 10 دسمبر (ایجنسی): مدھیہ پردیش کی راجدھانی میں مچھلی کھانے کے شوقین لوگوں کے لیے ایک انتہائی اچھی خبر ہے۔ نئے سال سے انھیں آن لائن آرڈر پر گھر بیٹھے ہی تازہ مچھلی ملنے لگے گی۔ مچھوا فلاح اور فروغ مچھلی کے وزیر انتر سنگھ آریہ کی صدارت میں ہوئی ایک میٹنگ میں...

read more
سونے کی قیمت 10 مہینے میں سب سے ذیلی سطح پر پہنچی

سونے کی قیمت 10 مہینے میں سب سے ذیلی سطح پر پہنچی

نئی دہلی، 9 دسمبر (ایجنسی): جمعہ کو سونے کی قیمت میں 130 روپے کی گراوٹ دیکھنے کو ملی۔ اس کے ساتھ ہی سونا 28,580 روپے فی 10 گرام کی قیمت پر پہنچ گیا ہے، جو کہ اس کے 10 مہینے کی ذیلی سطح ہے۔ یہ گراوٹ کمزور عالمی رخ اور گھریلو بازار میں زیورات کی طلب میں آئی کمی کے سبب...

read more
محض 4 مہینے میں آئی ٹیل موبائل کی 54 لاکھ ہینڈ سیٹ فروخت

محض 4 مہینے میں آئی ٹیل موبائل کی 54 لاکھ ہینڈ سیٹ فروخت

نئی دہلی، 29 نومبر (ایجنسی): آئی ٹیل نے ہندوستانی بازار میں شروعات کے چار مہینوں میں ہی 54 لاکھ سے زائد موبائل فون فروخت کر لیا ہے جس میں 8.45 فیصد تعاون دہلی کا رہا۔ آئی ٹیل نے دہلی میں 60 فیصد ریٹیل شعبہ میں اپنی موجودگی درج کی ہے۔ سائبر میڈیا ریسرچ (سی ایم آر) کی...

read more

اسرائیلی نرغے میں جانے والاماربل انڈسٹری فلسطینی معیشت کا اہم ستون!

فلسطین کے شہر، دیہات اور قصبے تاریخی مقامات، قدرتی حسن کی رنگا رنگی ہی کی وجہ سے مشہور معروف نہیں بلکہ فلسطینی شہر قدرتی وسائل سےبھی مالا مال ہیں۔ کئی شہروں میں ایسی قیمتی پتھر وافر مقدار میں موجود ہیں جو فلسطینی معاشی خود کفالت کا اہم ذریعہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ انہی میں...

read more
لائیکو نے دیوالی کے موقع پر 350 کروڑ کا کاروبار کیا

لائیکو نے دیوالی کے موقع پر 350 کروڑ کا کاروبار کیا

نئی دہلی، 6 نومبر (ایجنسی): چین کی معروف انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کمپنی لائیکو (LeEco) نے اکتوبر میں دیوالی کے موقع پر 350 کروڑ روپے کی فروخت کی۔ کمپنی نے سنیچر کو اس سلسلے میں اپنی رپورٹ پیش کی۔ کمپنی نے یہ کمائی موبائل فون اور ٹی وی فروخت کر کے کیا۔ لائیکو انڈیا کی...

read more
ہندوستان میں مئی سے شروع ہوگا ہوا کا کاروبار، ایک سانس کی قیمت 12.50 روپے

ہندوستان میں مئی سے شروع ہوگا ہوا کا کاروبار، ایک سانس کی قیمت 12.50 روپے

نئی دہلی، 4 نومبر: دہلی کی ہوا اتنی خراب ہو چکی ہے کہ یہاں سانس لینا بھی مشکل ہے۔ دیوالی کے بعد یہاں کی ہوا مزید زہریلی ہو گئی ہے۔ دہلی دنیا کا سب سے آلودہ شہر بن گیا ہے۔ دہلی کی آلودگی سے حکومت بھی فکرمند ہے لیکن ایک راحت کی خبر یہ ہے کہ بہت جلد بوتل بند ہوا خرید کر...

read more