شہر کی مقتدر شخصیات کی شرکت،حاضرین نے اسے وقت کی ضرورت قرار دیا میرا روڈ،تھانے(معیشت نیوز) ضلع تھانے کے کثیر مسلم اکثریتی علاقہ میرا روڈکے رساز مال میں ایورشائن ملٹی اسپیشلیٹی اسپتال کا افتتاح ڈاکٹر ایم اے تنور کے ہاتھوں عمل میں آیا جس میں علاقے کی مقتدر شخصیات شریک...
