جلگاؤں : عقیل خان بیاولی اقراء ایجوکیشن سوسائٹی جلگاؤں کے زیر اہتمام ایچ جے تھیم آرٹس اینڈ سائنس کالج مہرون جلگاؤں کے ایف۔ وائی۔ بی ایس سی کے طالب علم شیخ عدنان محمد صابر نے قومی سطح پر کراٹے مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ یہ مقابلے وردھا ناگپور میں منعقد...
