نئی دہلی، 4 جنوری (ایجنسی): بجلی، کوئلہ اور قابل تجدید توانائی کےمرکزی وزیر مملکت آزادانہ چارج جناب پیوش گوئل نے آج یہاں اجول ڈسکام انشورنش یوجنا (اودے) ویپ پورٹل اور موبائل ایپ جاری کیا۔ یہ اودے اسکیم کے تحت اودے کی پیش رفت کا جائزہ لے گا۔ یہ ڈجیٹل انڈیا کا ایک اہم...
