Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
بین الاقوامی تجارتی میلہ میں 500 اور 1000 کے نوٹ کی دھوم

بین الاقوامی تجارتی میلہ میں 500 اور 1000 کے نوٹ کی دھوم

نئی دہلی، 15 نومبر (ایجنسی): قومی راجدھانی میں سوموار کو شروع ہوئے 36ویں بین الاقوامی تجارتی میلہ نوٹ پر پابندی سے پریشان لوگوں کے لیے راحت کا سامان ثابت ہو رہا ہے۔ میلے میں ملکی اور غیر ملکی کاروباری بغیر کسی جھجک کے 500 اور 1000 کے نوٹ قبول کر رہے ہیں۔ ترکی کے...

read more
ووڈا فون نے ہریانہ میں ’سپر نیٹ 4جی‘ لانچ کیا

ووڈا فون نے ہریانہ میں ’سپر نیٹ 4جی‘ لانچ کیا

سوہنا، 14 نومبر (ایجنسی): ٹیلی مواصلات خدمات فراہم کرنے والی کمپنی ووڈا فون انڈیا نے سوہنا میں اپنی ووڈا فون 4 جی سروس کی شروعات کر دی۔ آئندہ کچھ مہینوں میں 4جی خدمات پورے ہریانہ میں شروع کر دیا جائے گا۔ سروس شروع ہونے کے موقع پر سوہنا کے پولس سپرنٹنڈنٹ کلدیپ سنگھ اور...

read more
بڑے نوٹوں پر پابندی سے چھوٹے فرم زیادہ متاثر: ٹاٹا اسٹیل

بڑے نوٹوں پر پابندی سے چھوٹے فرم زیادہ متاثر: ٹاٹا اسٹیل

نئی دہلی، 14 نومبر (ایجنسی): 500 اور 1000 روپے کے بڑے نوٹوں پر پابندی کا فیصلہ سیکنڈری اسٹیل سیکٹر کو متاثر کرے گا کیوں کہ ان سے منسلک زیادہ تر کام چھوٹی ملوں اور ان فیکٹریوں میں ہوتا ہے جو نقدی میں لین دین کرتی ہے اور جو بعد میں بڑے پروڈکشنز کو فائدہ پہنچانے کا کام...

read more
کچھ ریاستوں میں بینک بند تو کہیں کھلا، بہار کے بینکوں میں لوگوں کی لمبی قطار

کچھ ریاستوں میں بینک بند تو کہیں کھلا، بہار کے بینکوں میں لوگوں کی لمبی قطار

نئی دہلی، 14 نومبر (ایجنسی): نوٹ بندی کے بعد 500 اور 1000 کے نوٹ بدلنے اور اے ٹی ایم سے نئے نوٹ نکالنے کا ہنگامہ پورے ملک میں برپا ہے۔ نوٹ بدلنے کے لیے لوگ گھنٹوں بینکوں میں اپنے نمبر کا انتظار کر رہے ہیں۔ نوٹ بندی کے کل چوتھے دن بھی لوگوں کو راحت نہیں مل پائی۔ جیسے...

read more
حفظان صحت سے بے توجہی کے معیشت پر منفی اثرات مرتب   ہونگے: حامد انصاری

حفظان صحت سے بے توجہی کے معیشت پر منفی اثرات مرتب ہونگے: حامد انصاری

نئی دہلی، 13 اکتوبر نائب صدر جمہوریہ جناب ایم حامد انصاری نے کہا ہے کہ حفظان صحت سے بے توجہی کا ہندوستان کی معیشت ، جہاں آبادی میں اضافہ ہورہا ہے، پر منفی اثرات مرتب ہونگے ۔ انہوں نے یہ بات ایک غیر سرکاری تنظیم ’کین سپورٹ‘ کی بیسویں سالانہ تقریبات میں کہی ۔ مذکورہ...

read more
2022 تک راجستھان میں کسانوں کی آمدنی دگنی ہوجائے گی: موہن سنگھ

2022 تک راجستھان میں کسانوں کی آمدنی دگنی ہوجائے گی: موہن سنگھ

نئی دہلی، 12 نومبر:زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر جناب رادھان موہن سنگھ نے آج راجستھان کے شہر جے پور میں گلوبل راجستھان ایگری ٹیک کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا۔ جناب سنگھ نے کہا کہ راجستھان پچھلے دو سالوں سے پالیسی سے متعلق فیصلوں میں کافی آگے...

read more
بازار میں اٹھا پٹخ کا دور جاری، سنسیکس تقریباً 700 پوائنٹ گرا

بازار میں اٹھا پٹخ کا دور جاری، سنسیکس تقریباً 700 پوائنٹ گرا

ممبئی، 11 نومبر (ایجنسی): سنسیکس آج تقریباً 700 پوائنٹ کی گراوٹ کے ساتھ 26,818.82 پر اور نفٹی 229.45 پوائنٹ کی گراوٹ کے ساتھ 8,296.30 پر بند ہوا۔ بمبئی اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) کا 30 شیئروں پر مبنی سنسیکس صبح 172.83 پوائنٹ کی گراوٹ کے ساتھ 27,344.85 پر کھلا اور...

read more
جاپان کے ’کائی گروپ‘ نے ہندوستانی بازار میں قدم رکھا

جاپان کے ’کائی گروپ‘ نے ہندوستانی بازار میں قدم رکھا

نئی دہلی، 11 نومبر (ایجنسی): جاپان کی کمپنی ’کائی گروپ‘ نے ہندوستانی بازار میں قدم رکھ دیا ہے۔ کمپنی نے نیم رانا، راجستھان میں جمعرات کو اپنے 30 ہزار اسکوائر فیٹ میں پھیلے مینوفیکچرنگ مشنری کا آغاز کیا۔ اس مشنری میں موجودہ سرمایہ 60 کروڑ روپے ہے اور مستقبل قریب میں 86...

read more
مودی کا نیا منتر ’میڈ اِن انڈیا اینڈ میڈ بائی چائنا‘

مودی کا نیا منتر ’میڈ اِن انڈیا اینڈ میڈ بائی چائنا‘

نئی دہلی، 11 نومبر (ایجنسی): جاپان دورہ پر پہنچے وزیر اعظم نریندر مودی نے لنچیان میں منعقد سی آئی آئی- کیڈنرن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آج ایک نیا منتر دیا۔ انھوں نے کہا کہ ”میڈ اِن انڈیا اور میڈ بائی جاپان نے مل کر بہترین کام کرنا شروع کر دیا ہے۔“ اس تقریب میں مودی نے...

read more
کالا دھن تو بیرون ممالک بینکوں میں جمع ہے: آل انڈیا بینک ایمپلائی ایسو سی ایشن

کالا دھن تو بیرون ممالک بینکوں میں جمع ہے: آل انڈیا بینک ایمپلائی ایسو سی ایشن

چنئی، 9 نومبر (ایجنسی): آل انڈیا بینک ایمپلائی ایسو سی ایشن (اے آئی بی ای اے) کے ایک اعلیٰ افسر کا کہنا ہے کہ 500 اور 1000 روپے کے نوٹ واپس لینے سے کالے دھن پر لگام لگانے میں مدد نہیں ملے گی کیوں کہ وہ تو بیرون ممالک بینکوں، بیرونی کرنسی، سونے یا دیگر ملکیت کی شکل میں...

read more