Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
غیر ملکی سرمایہ کاروں کی فروری ماہ میں واپسی ، ۷؍ہزار کروڑ کی خریداری کی

غیر ملکی سرمایہ کاروں کی فروری ماہ میں واپسی ، ۷؍ہزار کروڑ کی خریداری کی

ممبئی : ہندوستان کی اسٹاک مارکیٹوں میں غیر ملکی پورٹ فولیو سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ کی طرف غیر ملکی سرمایہ کاروں  کا رجحان ایک بار پھر بڑھ گیا ہے۔ پچھلے ہفتے، غیر ملکی سرمایہ کاروں نے اسٹاک مارکیٹ میں خالص بنیاد پر ۷؍ہزار...

read more
آر بی آئی نے شرح سود صفر اعشاریہ ۲۵؍فیصد بڑھادی

آر بی آئی نے شرح سود صفر اعشاریہ ۲۵؍فیصد بڑھادی

نئی دہلی : ریزرو بینک آف انڈیا یعنی آر بی آئی نے بدھ کو ریپو ریٹ میں ۰ء۲۵؍فیصد کے اضافہ کا اعلان کردیا۔ اس کی وجہ سے ریپو ریٹ ۶ء۲۵؍فیصد سے بڑھ کر ساڑھے چھ فیصد ہوگیا۔ اس کا مطلب ہے کہ ہوم لون سے لے کر آٹو اور پرسنل لون تک سب کچھ مہنگا ہو جائے گا اور آپ کو زیادہ...

read more
آر بی آئی ریپو ریٹ میں ۲۵؍بیسک پوائنٹ کے اضافہ کا امکان

آر بی آئی ریپو ریٹ میں ۲۵؍بیسک پوائنٹ کے اضافہ کا امکان

نئی دہلی: ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی ریپو ریٹ) کا ریٹ سیٹنگ پینل رواں مالی سال ۲۰۲۳ کیلئے اپنے آخری پالیسی جائزے میں بیسک پوائنٹس کا اضافہ کر سکتا ہے۔ ریزو بینک آف انڈیا کی مانیٹری پالیسی کمیٹی بھی اس بار شرح سو میں اضافہ پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے غیر...

read more
غیر ملکی سرمایہ کارہندوستانی مارکیٹ سے بہت تیزی سے پیسہ نکال رہےہیں

غیر ملکی سرمایہ کارہندوستانی مارکیٹ سے بہت تیزی سے پیسہ نکال رہےہیں

ممبئی : غیر ملکی پورٹ فولیو سرمایہ کاروں(ایف پی آئی) نے جنوری میں ہندوستانی شیئر بازرا سے ۲۸؍ہزار کروڑ نکالے جو پچھلے سات مہینوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی طرف سے ہ نکالے جانے والی سب سے بڑی رقم ہے ۔غیر سرمایہ کار ۲۰۲۲ء کی شروعات سے ہی ہندوستانی مارکیٹ سے بہت تیزی...

read more
اڈانی گروپ اسٹاکس: ہنڈن برگ ریسرچ کے جھٹکے سے ایل آئی سی کی سرمایہ کاری ۵۰؍فیصد ڈوب گئی

اڈانی گروپ اسٹاکس: ہنڈن برگ ریسرچ کے جھٹکے سے ایل آئی سی کی سرمایہ کاری ۵۰؍فیصد ڈوب گئی

نئی دہلی: پچھلے ہفہ اڈانی گروپ کے حصص میں گراوٹ کی وجہ سے سرمایہ کاروں کے اربوں ڈالر ڈوب گئے ہیں۔ اڈانی گروپ کا مارکیٹ اثاثہ ۱۰۰؍بلین کم ہوگیا۔ ۔ ملک کی سب سے بڑی انشورنس کمپنی ایل آئی سی کی اڈانی گروپ کی کئی کمپنیوں میں سرمایہ کاری ہے۔ شیئرز گرنے سے اسے ۳۸؍ہزار...

read more
پیپسی نے ہندوستان میں زبردست منافع کمایا ،دسمبر سہ ماہی میں کمپنی کے منافع میں ۱۵۰؍فیصد کا اضافہ 

پیپسی نے ہندوستان میں زبردست منافع کمایا ،دسمبر سہ ماہی میں کمپنی کے منافع میں ۱۵۰؍فیصد کا اضافہ 

ممبئی : پورے ہندوستان میں پیپسی فروخت کرنے والی پیپسی کولاکمپنی کی ہندوستانی فرینچائزی ’ورون بیوریجز‘ نے ۲۰۲۲ء کےاکتوبرتادسمبر سہ ماہی کے مالی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی نے ۲۰۲۲ء کے اکتوبر تا دسمبر سہ ماہی میں خالص منافع میں سال بہ سال ۱۵۰؍فیصد اضافے کی اطلاع دی...

read more
شیئر بازار کو سمجھنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے : نتن کامت

شیئر بازار کو سمجھنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے : نتن کامت

نئی دہلی: کلائنٹس کی تعداد کے لحاظ سے ملک کی سب سےبڑی شیئر بروکر کمپنی ’زیروڈھا‘ کے بانی نتن کامت نے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ کو سمجھنا نہ صرف مشکل بلکہ ناممکن ہے۔ زیرودھا کے سی ای او نتن کامت نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ میں ۲۵؍ سال سے زیادہ وقت گزارنے کے باوجود، جب لوگ ان...

read more
بجٹ ۲۰۲۳ : ٹیکس سے استثناء آمدنی کی حد ۳؍ لاکھ تک بڑھی ، ٹیکس ’ری بیٹ‘ کی حد ۷؍لاکھ

بجٹ ۲۰۲۳ : ٹیکس سے استثناء آمدنی کی حد ۳؍ لاکھ تک بڑھی ، ٹیکس ’ری بیٹ‘ کی حد ۷؍لاکھ

نئی دہلی : یکم فروری ۲۰۲۳ء کو بجٹ پیش کرتے ہئوے ، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے متوسط طبقے کو معمولی سی راحت دینے کے لیے سلیب کو تبدیل کیا ہے۔ سیتارامن نے کہا کہ "نئی حکومت کے تحت، چھوٹ میں اضافہ کرنے کی تجویز پیش کی ہے تاکہ وہ ٹیکس ادا نہ کریں ۔ نئی مجوزہ ٹیکس پالیسی...

read more
میوچول فنڈ ہاؤسز فیس کم کرنے پر مجبور ہو سکتے ہیں

میوچول فنڈ ہاؤسز فیس کم کرنے پر مجبور ہو سکتے ہیں

نئی دلی  کیپٹل مارکیٹ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (سیبی) میوچول فنڈزہاؤسز کو زیادہ اخراجات کی شرح وصول کرنے سے روکنے پر غور کر رہا ہے۔ دسمبر ۲۰۲۲ء میں سیبی نے کہا تھا کہ اس نے ان چارجز پر نظر ثانی کرنے کے لیے ایک اندرونی مطالعہ شروع کیا ہے جو فنڈ ہاؤسز...

read more
ایک رپورٹ سے اڈانی کو ایک لاکھ ۳۲؍ہزار کروڑ کا نقصان ہوا

ایک رپورٹ سے اڈانی کو ایک لاکھ ۳۲؍ہزار کروڑ کا نقصان ہوا

نئی دہلی  ہنڈربرگ کی رپورٹ سے اڈانی کو اب تک ایک لاکھ ۳۲؍ہزار کروڑ کا نقصان ہوچکا ہے اور دنیا کے امیروں میں وہ تین نمبر سے ساتویں نمبرپر پہنچ گئے ہیں۔ کمپنیوں پر قرض کی رپورٹ کے بعد اڈانی گروپ کی کمپنیوں کے حصص میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ اڈانی ٹوٹل گیس اور اڈانی...

read more