Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
500 اور 1000 کا نوٹ اچانک بند ہونے سے شیئر بازار دھڑام

500 اور 1000 کا نوٹ اچانک بند ہونے سے شیئر بازار دھڑام

نئی دہلی، 9 نومبر (ایجنسی): کالے دھن سے متعلق مودی حکومت کے نئے فیصلے کے سبب آج شیئر بازار میں زبردست ہلچل دیکھی گئی۔ آج امریکہ میں انتخاب کا اثر بھی اس پر پڑا ہے۔ شیئر بازار میں 1000 سے زیادہ پوائنٹ کی گراوٹ درج کی گئی ہے۔ نفٹی بھی تقریباً 450 پوائنٹ گرا ہے۔ گزشتہ...

read more
آئی سی آئی سی آئی بینک کا خالص منافع 3,102 کروڑ روپے

آئی سی آئی سی آئی بینک کا خالص منافع 3,102 کروڑ روپے

چنئی، 8 نومبر (ایجنسی): پرائیویٹ سیکٹر کے بینک آئی سی آئی سی آئی بینک نے سوموار کو کہا ہے کہ موجودہ مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں بینک کا خالص منافع 3,102.27 کروڑ روپے رہا ہے جب کہ گزشتہ سال کی یکساں سہ ماہی میں یہ 3,030.11 کروڑ روپے رہا تھا۔ بینک کے بمبئی اسٹاک...

read more
پرائیویٹ غلّہ گوداموں سے متعلق بین الاقوامی سمینار 9 نومبر کو

پرائیویٹ غلّہ گوداموں سے متعلق بین الاقوامی سمینار 9 نومبر کو

نئی دہلی،08نومبر: زراعت اور کسانوں کی فلاح کی وزارت کی جانب سے فوڈ اینڈ ایگریکچر آرگنائزیشن (ایف اے او) کے اشتراک سے نئی دہلی میں پرائیویٹ غلہ گوداموں کی پیمائش کے طریقوں اور نظریات ایک تین روزہ بین الاقوامی سمینار کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ یہ سمینا ر زرعی بازار کے...

read more
ہندوستانی سرمایہ کاری برطانیہ کے لیے مددگار ہے: ٹیریجا

ہندوستانی سرمایہ کاری برطانیہ کے لیے مددگار ہے: ٹیریجا

نئی دہلی، 7 نومبر (ایجنسی): برطانیہ کی وزیر اعظم ٹیریجا اپنے سہ روزہ دورہ پر ہندوستان پہنچ گئی ہیں۔ دورہ کے پہلے دن برطانیہ کی وزیر اعظم ٹیریجا اور وزیر اعظم نریندر مودی نے ’ہند-برطانیہ سمٹ‘ کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔ اس سمٹ کے افتتاح کے دوران برطانیہ کی وزیر اعظم...

read more
اترپردیش کابینہ نے پتانجلی کی 2000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو منظوری دی

اترپردیش کابینہ نے پتانجلی کی 2000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو منظوری دی

نئی دہلی، 6 نومبر (ایجنسی): حکومت اترپردیش نے یوگا گرو رام دیو کی کمپنی یعنی پتانجلی آیوروید کو ریاست میں 2000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو منظوری دے دی ہے۔ اس میں جمنا ایکسپریس وے پر 450 ایکڑ میں فوڈ پارک کی تعمیر بھی شامل ہے۔ اس سلسلے میں ایک ذرائع نے بتایا کہ اسی...

read more
لائیکو نے دیوالی کے موقع پر 350 کروڑ کا کاروبار کیا

لائیکو نے دیوالی کے موقع پر 350 کروڑ کا کاروبار کیا

نئی دہلی، 6 نومبر (ایجنسی): چین کی معروف انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کمپنی لائیکو (LeEco) نے اکتوبر میں دیوالی کے موقع پر 350 کروڑ روپے کی فروخت کی۔ کمپنی نے سنیچر کو اس سلسلے میں اپنی رپورٹ پیش کی۔ کمپنی نے یہ کمائی موبائل فون اور ٹی وی فروخت کر کے کیا۔ لائیکو انڈیا کی...

read more
ڈیری کی صنعت میں اسٹینلس اسٹیل کا استعمال بڑھانے کی ضرورت: آئی ڈی اے

ڈیری کی صنعت میں اسٹینلس اسٹیل کا استعمال بڑھانے کی ضرورت: آئی ڈی اے

نئی دہلی، 5 نومبر (ایجنسی): دوسری مصنوعات کے مقابلے دودھ کے پروڈکشن اور اسٹوریج کے لیے اسٹینلس اسٹیل سب سے صحت مند اور طبیعاتی طور پر سب سے مناسب ہے۔ محفوظ اور صحت افزا ڈیری پروڈکٹس کے لیے انڈین ڈیری ایسو سی ایشن (آئی ڈی اے) نے ڈیری صنعت میں اسٹینلس اسٹیل کا استعمال...

read more
او این جی سی گیس تنازعہ پر کشمکش جاری، حکومت نے ریلائنس سے 1.55 ارب ڈالر طلب کیا

او این جی سی گیس تنازعہ پر کشمکش جاری، حکومت نے ریلائنس سے 1.55 ارب ڈالر طلب کیا

نئی دہلی، 5 نومبر (ایجنسی): حکومت کے جی بیسن علاقے میں عوامی شعبہ کی کمپنی او این جی سی کے تیل بلاک سے قدرتی گیس نکالنے پر ریلائنس انڈسٹریز اور اس کے شراکت داروں بی پی اور نیکو سے 1.55 ارب ڈالر کا معاوضہ طلب کیا ہے۔ وزارت کے ذریعہ بھیجے گئے طلب سے متعلق خط میں ریلائنس...

read more
حکومت نے ایل اینڈ ٹی کی 1.63 فیصد شراکت داری فروخت کی، ملے 2100 کروڑ روپے

حکومت نے ایل اینڈ ٹی کی 1.63 فیصد شراکت داری فروخت کی، ملے 2100 کروڑ روپے

نئی دہلی، 5 نومبر (ایجنسی): حکومت نے جمعہ کو ایل اینڈ ٹی (لارسن اینڈ ٹوبرو) میں ’ایس یو یو ٹی آئی‘ کی 1.63 فیصد شراکت داری فروخت کر کے 2,100 کروڑ روپے جمع کر لیے۔ ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق خرید و فروخت کا یہ عمل بلاک معاہدہ کے ذریعہ ہوا جس میں پرائیویٹ تنظیمی...

read more
ہندوستان میں مئی سے شروع ہوگا ہوا کا کاروبار، ایک سانس کی قیمت 12.50 روپے

ہندوستان میں مئی سے شروع ہوگا ہوا کا کاروبار، ایک سانس کی قیمت 12.50 روپے

نئی دہلی، 4 نومبر: دہلی کی ہوا اتنی خراب ہو چکی ہے کہ یہاں سانس لینا بھی مشکل ہے۔ دیوالی کے بعد یہاں کی ہوا مزید زہریلی ہو گئی ہے۔ دہلی دنیا کا سب سے آلودہ شہر بن گیا ہے۔ دہلی کی آلودگی سے حکومت بھی فکرمند ہے لیکن ایک راحت کی خبر یہ ہے کہ بہت جلد بوتل بند ہوا خرید کر...

read more