Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
پنجاب نیشنل بینک کا بانڈ سے 6000 کروڑ روپے حاصل کرنے کا منصوبہ

پنجاب نیشنل بینک کا بانڈ سے 6000 کروڑ روپے حاصل کرنے کا منصوبہ

نئی دہلی، 30 اکتوبر (ایجنسی): پبلک سیکٹر کے پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) کی بانڈ جاری کر کے 6000 کروڑ روپے حاصل کرنے کا منصوبہ ہے۔ وہ قسطوں میں ان بانڈوں کو جاری کرے گی۔ اس فنڈ کا استعمال کاروبار کی توسیع میں کیا جائے گا۔ شیئر بازار کو دی گئی جانکاری کے مطابق پی این...

read more
کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے منصوبہ پر عمل شروع: وزیر زراعت

کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے منصوبہ پر عمل شروع: وزیر زراعت

نئی دہلی، 29 اکتوبر (ایجنسی): حیاتیاتی زراعت کو فروغ دینے کے لیے مرکزی حکومت نے کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کرنے کے منصوبے پر عمل شروع کر دیا ہے۔ مرکزی حکومت اس کے لیے تکنیکی اور مالی مدد بھی مہیا کرا رہی ہے۔ حیاتیاتی زراعت پروڈکشن کی عالمی طلب سے حیاتیاتی زراعت کے شعبہ...

read more
جی ایس ٹی این  نے غیرملکی تجارت کے ڈائرکٹر جنرل کے ساتھ مفاہمتی عرضداشت پر دستخط کیا

جی ایس ٹی این نے غیرملکی تجارت کے ڈائرکٹر جنرل کے ساتھ مفاہمتی عرضداشت پر دستخط کیا

نئی دہلی۔28 اکتوبر (ایجنسی): گُڈس اینڈ سروسز ٹیکس نیٹ ورک (جی ایس ٹی این) نے غیرملکی تجارت کے ڈائرکٹر جنرل (ڈی جی ایف ٹی) کے ساتھ ایک مفاہمتی عرضداشت پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت غیرملکی زرمبادلہ حصولیابی اور درآمد برآمدکوڈ کے اعداد وشمار کو ساجھا کیا جاسکے گا۔ توقع...

read more
این ایف ایل نے حکومت کو 52.35 کروڑ روپئے کا منافع ادا کیا

این ایف ایل نے حکومت کو 52.35 کروڑ روپئے کا منافع ادا کیا

نئی دہلی،27 اکتوبر: نیشنل فرٹیلائزر لمیٹیڈ ( این ایف ایل ) نے حکومت ہند کی حصہ داری کے لئے آج حکومت کو 2015-16 ء کا 52.35 کروڑ روپئے کا منافع ادا کیا ہے ۔ این ایف ایل کے چیئرمین اور مینجنگ ڈائریکٹر جناب منوج مشرا نے کیمیکل اور فرٹیلائزر کے مرکزی وزیر جناب اننت کمار کو...

read more
کسانوں سے 34546 میٹرک ٹن دالیں خریدی گئیں

کسانوں سے 34546 میٹرک ٹن دالیں خریدی گئیں

نئی دہلی۔27اکتوبر: سرکاری ایجنسیوں نے رواں خریف فصل کے مارکیٹنگ سیز ن کے ایم ایس کے دوران 25 اکتوبر 2016 کو 34546.69 میٹرک ٹن دالیں مونگ اور اُڑد خریدیں۔ ایف سی آئی، نیفیڈ اور ایس ایف اے سی کسانوں سے خریف کی دالیں خرید رہے ہیں تاکہ دالوں کی پیداوار والی ریاستوں میں...

read more
100 کرشی وگیان کیندروں پر مربوط فارمنگ کا آغاز کیا جائے گا: رادھا موہن

100 کرشی وگیان کیندروں پر مربوط فارمنگ کا آغاز کیا جائے گا: رادھا موہن

نئی دہلی۔26اکتوبر (ایجنسی): زراعت اور کاشتکاروں کی بہبود کے وزیر جناب رادھا موہن سنگھ نے کہاہے کہ ملک بھر میں قائم کئے جانے والے کرشی وگیان کیندر، کاشتکاروں کی آمدنی کو بڑھانے اور زراعت کے فروغ میں بہت ا ہم کردار ادا کریں گے۔ وزیر زراعت نے کے وی کے ایس اور ریاستی سطح...

read more
ریلائنس جیو گاہکوں کی تعداد بڑھانے کے لیے مارچ تک فری انٹرنیٹ دے گا!

ریلائنس جیو گاہکوں کی تعداد بڑھانے کے لیے مارچ تک فری انٹرنیٹ دے گا!

ممبئی، 25 اکتوبر (ایجنسی): مکیش امبانی کی ٹیلی کام کمپنی اپنے ریلائنس جیو کے گاہکوں کو دیوالی کا بڑا تحفہ دے سکتی ہے۔ خصوصی ذرائع سے موصول ہو رہیں اطلاعات کے مطابق کمپنی اپنی مفت خدمات مارچ تک کے لیے بڑھا سکتی ہے۔ موتی لال اوسوال اینالسٹ کا کہنا ہے کہ صارفین کی تعداد...

read more
کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز کمیشن کے ذریعہ ایک دن میں ریکارڈ 1.08 کروڑ کی فروخت

کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز کمیشن کے ذریعہ ایک دن میں ریکارڈ 1.08 کروڑ کی فروخت

نئی دہلی، 24 اکتوبر (ایجنسی): کناٹ پلیس واقع کے وی آئی سی (کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز کمیشن) میں 22 اکتوبر کو 1.08 کروڑ کا سامان فروخت ہوا۔ یہ ایک دن میں سب سے زیادہ فروخت کا ریکارڈ ہے۔ وی کے سکسینہ، کے وی آئی سی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ اس سے قبل گزشتہ سال دو اکتوبر کو...

read more
ریلائنس انڈسٹری نے ایل پی جی ریٹیلنگ کے شعبہ میں قدم رکھا

ریلائنس انڈسٹری نے ایل پی جی ریٹیلنگ کے شعبہ میں قدم رکھا

نئی دہلی، 24 اکتوبر (ایجنسی): دنیا کی سب سے بڑی تیل ریفائنری بلاک چلانے والی ریلائنس انڈسٹریز اب رسوئی گیس کی خردہ فروخت کے شعبہ میں اتر گئی ہے۔ کمپنی نے پائلٹ بنیاد پر 4 کلو گرام کا ایل پی جی سلینڈر پیش کیا ہے۔ ریلائنس انڈسٹریز نے دوسری سہ ماہی کے نتائج کے اعلان کے...

read more
ہندوستان دنیا میں سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا اقتصادی نظام بن گیا: جیٹلی

ہندوستان دنیا میں سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا اقتصادی نظام بن گیا: جیٹلی

اندور، 23 اکتوبر (ایجنسی): وزیر مالیات ارون جیٹلی نے پرائیویٹ سیکٹر سے سرمایہ کاری بڑھانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر مانسون اور حصص کنٹرول میں رہنے کے سبب آسان شرح سود سے طلب میں آئی تیزی کا انھیں فائدہ اٹھانا چاہیے۔ جیٹلی نے یہاں مدھیہ پردیش عالمی سرمایہ کاری...

read more