نئی دہلی (ایجنسی)نوٹ بندی کے بعد بینک کھاتوں میں پانچ لاکھ روپے سے زیادہ کی رقم جمع کرانے والے ایسے 18 لاکھ لوگوں کی شناخت کی گئی ہے جن کا نقد لین دین انکے انکم ٹیکس کے حساب کتاب سے میل نہیں کھارہا ہے۔ ایسے لوگوں کو 10 روز کے اندر الیکٹرانک تصدیق نامہ پیش کرنا ہو گا...

بامبے مرکنٹائل بینک پر آر بی آئی نے لگایا۷۵ لاکھ کا جرمانہ
کے وائی سی ،اے ایم ایل اینٹی منی لانڈرنگ کے تحت کارروائی،ذیشان مہدی اپیل میں جانے کے لیے تیار نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی(معیشت نیوز) بامبے مرکنٹائل کو آپریٹیو بینک مختلف بد عنوانیوں کی وجہ سے ریزرو بینک آف انڈیا کی گرفت میں آتا جا رہا ہے۔حالیہ معاملہ میں...
مسلمانوں کے لیے وینچر کیپٹل فنڈ جاری کیا جائے:فاروق اعظم
ممبئی : مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور و اوقاف مختار عباس نقوی نے آج کہاہے کہ مرکز ی حکومت اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کی ترقی و فلاح و بہبود کے لئے پابند ہے اور وہ اس ضمن میں وزیر اعظم نریندرمودی سے تبادلہ خیال کریں گے اور فروری 2017کے بجٹ میں اس کا اعلان کرنے کی کوشش کی...
مالیگائوں کا مقامی مشاعرہ ’’قومی مسئلہ‘‘ بن گیا
لتا حیا کے الزامات پر واحد انصاری کی وضاحت،تمام الزامات سے انکار کیا،لیکن شعراء منتظمین سے چوکنا ہوگئے نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن مالیگائوں(معیشت نیوز) تیس دسمبر کو مالیگائوں میں منعقد ہونے والے مشاعرے نے لتا حیا کے الزامات کے بعد ’’قومی مسئلے‘‘کی صورت اختیار کر لی...
مالیگاؤں کے مشاعرہ آرگنائزرس کی شعراء کیساتھ دھوکہ دہی
چندے کی رقم منتظمین کھا گئے،جبکہ معروف شاعرہ لتا حیاؔ کاچیک بائونس کرادیا گیا نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی(معیشت نیوز) ہندوستان کی ہر دلعزیز شاعرہ لتا حیا ان دنوں اہلیان مالیگائوں سے روٹھی ہوئی ہیںکیونکہ کچھ لوگوں نے انہیں تیس دسمبر کو مشاعرہ کے لیے تو بلایا لیکن...

یکم اپریل سے جی ایس ٹی نافذ ہو سکتا ہے: ارون جیٹلی
نئی دہلی، 11 جنوری (ایجنسی): مرکزی وزیر مالیات ارون جیٹلی نے آج پھر یہ بات کہی کہ مجوزہ گڈس اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) سے متعلق زیر التوا مدعے اگر حل ہو جائیں تو مرکزی حکومت اب بھی اس نظام کو آئندہ یکم اپریل کو نافذ کرنا چاہے گی۔ انھوں نے کہا کہ جی ایس ٹی کو نافذ کرنے...

لوگوں میں کھادی کی دیوانگی بڑھی
نئی دہلی، 7 جنوری (ایجنسی): نوٹ بندی کے باوجود دسمبر میں کھادی اور ٹیکسٹائل مصنوعات کی فروخت میں 9.25 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ کھادی سے متعلق کمیشن کے چیئرمین وی کے سکسینہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 1000 اور 500 روپے کے پرانے نوٹوں کے بند ہونے کے بعد لوگوں کو ہوئی...

مودی حکومت ملک میں جمہوریت پر ڈاکہ ڈال رہی ہے:شمیم احمد
اگر چٹ فنڈ کمپنی کے پروگرام میں شرکت جرم ہے تومودی ، اڈوانی باہر کیوں ؟ کولکاتا(معیشت نیوز و ایجنسی)ممبر پارلیمنٹ سدیپ بندو پادھیائے کی گرفتاری کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ہیومن رائٹس پروٹیکشن ایسوسی ایشن نے 7جنوری اتوار کو سہ پہر تین بجے سے گاندھی مورتی میوروڈ...

یونائٹیڈ بینک سمیت کئی دیگر بینکوں نے شرح سود میں تخفیف کی
نئی دہلی، 5 جنوری (ایجنسی): پرائیویٹ سیکٹر کے یونائٹیڈ بینک آف انڈیا (یو بی آئی) نے اپنی بنچ مارک شرح سود میں .90 فیصد تک کی تخفیف کی ہے۔ اس سے قبل اسٹیٹ بینک آف انڈیا، آئی سی آئی سی آئی بینک، ایچ ڈی ایف سی بینک اور پنجاب نیشنل بینک اپنی شرح سود میں تخفیف کر چکے ہیں۔...

عالمی معیشت میں ہندوستان کی صورت حال دوسرے ممالک سے بہتر: جیٹلی
نئی دہلی،05 جنوری (ایجنسی): وزیر خزانہ جناب ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ اگرچہ عالمی معیشت کافی نازک دور سے گزر رہی ہے ، پھر بھی بھارت آج تاہم غنیمت مقام پر ہے کیونکہ ا س کے مجموعی ،اقتصادی ، بنیادی عناصر میں بہتری واقع ہوئی ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت کی جانب سے بے...