Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
سروس ٹیکس کے آپشنل ہونے سے ریستوران کے 8.5 ملین ملازمین ہوں گے متاثر!

سروس ٹیکس کے آپشنل ہونے سے ریستوران کے 8.5 ملین ملازمین ہوں گے متاثر!

نئی دہلی، 3 جنوری (ایجنسی): ریستوران بل میں لگنے والے سروس چارج کو آپشنل بنانے سے متعلق مرکزی امورِ صارفین کی وزارت کی جانب سے کیا گیا اعلان، اس بزنس سے منسلک لوگوں کو بڑے پیمانے پر متاثر کر سکتا ہے۔ نیشنل ریستوران ایسو سی ایشن آف انڈیا (این آر اے آئی) کے صدر ریاض...

read more
2017-18 کا عام بجٹ یکم فروری کو پیش کیا جائے گا

2017-18 کا عام بجٹ یکم فروری کو پیش کیا جائے گا

نئی دہلی، 3 جنوری (ایجنسی): مالی سال 2017 کے لیے بجٹ سیشن 31 جنوری کو شروع ہوگا جب کہ یکم فروری کو عام بجٹ پیش کیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق بجٹ سیشن کا پہلا حصہ 31 جنوری سے 9 فروری تک چل سکتا ہے۔ ساتھ ہی 31 جنوری کو مرکزی وزیر مالیات ارون جیٹلی کی جانب سے اکونومک...

read more
لانچ کے محض دو دنوں بعد 30 لاکھ مرتبہ ڈاﺅن لوڈ ہوا ’بھیم ایپ

لانچ کے محض دو دنوں بعد 30 لاکھ مرتبہ ڈاﺅن لوڈ ہوا ’بھیم ایپ

نئی دہلی، 3 جنوری (ایجنسی): نوٹ بندی کے بعد کیش لیس انڈیا کی مہم میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ لانچ ’بھیم ایپ‘ ملک کا سب سے مقبول اینڈرائیڈ ایپ بن کر ابھرا ہے۔ پلے اسٹور میں سب سے ٹاپ پر پہنچے بھیم ایپ کو گوگل نے 4.1 ریٹنگ دی ہے جب کہ محض دو دنوں میں اس ایپلی...

read more
فصل بیمہ کرانے کی مدت 10 جنوری تک بڑھائی گئی

فصل بیمہ کرانے کی مدت 10 جنوری تک بڑھائی گئی

نئی دہلی، 31 دسمبر (ایجنسی): زراعت اور کسان فلاح وزارت نے فصل بیمہ لینے کی مدت اور بینک کے ذریعہ کسانوں کو قرض کھاتے سے پریمیم کاٹنے کی مدت کو بڑھا کر 10 جنوری 2017 کر دیا ہے۔ وزیر اعظم فصل بیمہ منصوبہ کے تحت اس سال یعنی 2016-17 ربیع کے موسم کے دوران کسانوں کو نوٹ...

read more
ٹیکس نمٹانے سے متعلق منصوبے کی مدت 31 جنوری تک بڑھائی گئی

ٹیکس نمٹانے سے متعلق منصوبے کی مدت 31 جنوری تک بڑھائی گئی

نئی دہلی، 30 دسمبر (ایجنسی): ووڈافون اور کیئرن انرجی جیسی کمپنیوں کو پرانے ٹیکس تنازعہ نمٹانے کے لیے ایک مہینے کا مزید وقت دیتے ہوئے حکومت نے اپنی ٹیکس تنازعہ حل منصوبہ کی مدت 31 جنوری 2017 تک بڑھا دی ہے۔ وزیر مالیات ارون جیٹلی نے سال 2016-17 کے بجٹ میں اس منصوبہ کا...

read more
مرکز نے 99 آبپاشی پروجیکٹوں کو اعلیٰ ترجیح دینے کا فیصلہ کیا

مرکز نے 99 آبپاشی پروجیکٹوں کو اعلیٰ ترجیح دینے کا فیصلہ کیا

ئی دہلی۔29 دسمبر (ایجنسی): مرکز نے پی ایم کے ایس وائی۔ اے آئی بی پی کے تحت شناخت شدہ 99 پروجیکٹوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کیلئے ایک لائحہ عمل وضع کیا ہے۔ ان میں سے 23 پروجیکٹ (ترجیح نمبر۔1 ) کے تحت آتے ہیں اور انہیں 17-2016 تک مکمل کرنے کے لئے شناخت کرلیا گیا ہے اور...

read more
پرنٹنگ پریس ملازمین نے اوور ٹائم سے کیا انکار، کرنسی کی قلت کا امکان

پرنٹنگ پریس ملازمین نے اوور ٹائم سے کیا انکار، کرنسی کی قلت کا امکان

سالبونی (مغربی بنگال)، 28 دسمبر (ایجنسی): مغربی بنگال کے سالبونی میں کرنسی پرنٹنگ پریس کے ملازمین کے ایک گروپ نے افسران کو مطلع کیا ہے کہ وہ آج سے 9 گھنٹے سے زائد کام نہیں کریں گے۔ انڈین ریزرو بینک کرنسی پرنٹنگ پرائیویٹ لمیٹڈ (بی آر بی این ایم پی ایل) کے ملازمین ایسو...

read more
ارون جیٹلی نے ٹیکس کی شرح کم کرنے کے اشارے دیے

ارون جیٹلی نے ٹیکس کی شرح کم کرنے کے اشارے دیے

نئی دہلی، 27 دسمبر (ایجنسی): 8 نومبر کو نریندر مودی کے نوٹ بندی کے فیصلے کے بعد مرکزی حکومت لگاتار کیش لیس سوسائٹی کی بات کر رہی ہے۔ کیش لیس ٹرانجیکشن پر حکومت لوگوں کو ٹیکس میں راحت دینے کا وعدہ بھی کر رہی ہے۔ مرکزی وزیر مالیات ارون جیٹلی نے دنیا کے دوسرے ترقی یافتہ...

read more
بقایا ٹیکس کی ادائیگی ملک کے ہر شہری کی ذمہ داری:ارون جیٹلی

بقایا ٹیکس کی ادائیگی ملک کے ہر شہری کی ذمہ داری:ارون جیٹلی

نئی دہلی،26 دسمبر (ایجنسی): وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ ملک کے اندر لوگوں کی ذہنیت میں تبدیلی لانے کی فوری ضرورت ہے اور ہندوستان کو ٹیکس ادا کرنے کی رضاکارانہ سوچ کی طرف بڑھنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جائز ٹیکسوں کی ادائیگی کو ایک طریقہ کار کے طور پر دیکھا جانا...

read more
نتن گڈکری نے ساگر مالا ڈیولپمنٹ کمپنی کا افتتاح کیا

نتن گڈکری نے ساگر مالا ڈیولپمنٹ کمپنی کا افتتاح کیا

نئی دہلی،26 دسمبر (ایجنسی): جہاز رانی، سڑک نقل وحمل اور شاہراہوں کے وزیر جناب نتن گڈکری نے کہا ہے کہ ساگر مالا پروگرام کے تحت ایک لاکھ کروڑ روپے کی مالیت کے پروجیکٹس نفاذ اور ترقی کے مختلف مراحل میں ہیں۔ جناب گڈکری آج نئی دہلی میں ساگر مالا ڈیولپمنٹ کمپنی کے افتتاح...

read more