Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
نوٹ بندی کے بعد 130 کروڑ روپے کی نقدی و زیورات ضبط

نوٹ بندی کے بعد 130 کروڑ روپے کی نقدی و زیورات ضبط

نئی دہلی، 7 دسمبر (ایجنسی): نوٹ بندی کے بعد 130 کروڑ روپے کی نقدی اور زیورات ضبط کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ انکم ٹیکس دہندگان نے تقریباً 2000 کروڑ روپے کے بے حسابی رقم کا انکشاف کیا ہے۔ انکم ٹیکس محکمہ نے بتایا کہ تقریباً 30 معاملے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) اور سی...

read more
سائرس نے گروپ کمپنیوں کو زبردست مالی نقصان پہنچا: ٹاٹا سنس

سائرس نے گروپ کمپنیوں کو زبردست مالی نقصان پہنچا: ٹاٹا سنس

ممبئی، 7 دسمبر (ایجنسی): ٹاٹا سنس نے سائرس مستری کے ان الزامات کو آج پرزور انداز میں خارج کیا کہ کمپنی کا انتظام دیکھنے والے ٹرسٹوں کے نظام میں خامیاں ہیں۔ اپنے سابق چیئرمین مستری پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کمپنی نے کہا ہے کہ ٹاٹا گروپ کے ٹرسٹوں کو جمشید جی ٹاٹا اور ان...

read more
کاروبار کرنے کے عمل کو مزید آسان بنانے کے لئے اقدامات

کاروبار کرنے کے عمل کو مزید آسان بنانے کے لئے اقدامات

نئی دہلی، 29 نومبر : کسٹمز کلیئرنس فزیکل پرنٹ آؤٹ کے استعمال میں کمی/خاتمے کے ذریعے در آمد کاروں اوربر آمد کاروں کے لئے کاروبار کرنے کے عمل کو مزید آسان بنایا جائے گا۔ اسی سلسلے میں ایکسائز اور کسٹمز سے متعلق مرکزی بورڈ ( سی بی ای سی) نے 23 نومبر 2016 ء کو ایک سرکولر...

read more
ائیرٹیل پیمنٹ بینک نے محض دو دنوں میں 10 ہزار سے زائد سیونگ اکاﺅنٹس کھولے

ائیرٹیل پیمنٹ بینک نے محض دو دنوں میں 10 ہزار سے زائد سیونگ اکاﺅنٹس کھولے

نئی دہلی، 28 نومبر (ایجنسی): ائیرٹیل پیمنٹ بینک کا کہنا ہے کہ راجستھان میں پائلٹ پروجیکٹ کے تحت دو دن کے اندر 10 ہزار سے زائد صارفین نے سیونگ اکاﺅنٹس کھولے۔ ائیرٹیل پیمنٹ بینک نے ایک بیان میں کہا کہ یہ اکاﺅنٹ کھولنے والے زیادہ تر چھوٹے شہروں اور دیہی علاقوں کے ہیں۔ یہ...

read more
نوٹ بندی سے ہندوستان ’ڈیجیٹل معیشت‘ کی جانب گامزن ہوگا

نوٹ بندی سے ہندوستان ’ڈیجیٹل معیشت‘ کی جانب گامزن ہوگا

واشنگٹن، 28 نومبر (ایجنسی): ہندوستان میں نوٹ بندی سے کالا دھن پر قدغن لگے گا اور ملک ڈیجیٹل معیشت کی جانب بڑھے گا۔ لیکن بنا نقد نظام کی جانب بڑھنے میں تھوڑا وقت ضرور لگے گا۔ یہ بات ایک اہم ہند-امریکی صنعت کار نے کہی۔ ٹی آئی آئی سلیکان ویلی کے چیئرمین ونکٹیش شکلا نے...

read more
2022 تک کسانوں کی آمدنی میں اضافے کو یقینی بنا یا جا ئے گا: وزیر خزانہ

2022 تک کسانوں کی آمدنی میں اضافے کو یقینی بنا یا جا ئے گا: وزیر خزانہ

نئی دہلی۔20 نومبر: وزیر خزانہ جناب ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ زرعی پیداوار میں اضافے اور سال 2022 تک کسانوں کی آمدنی دوگنا اضافہ کرنے کی غرض سے مخصوص فصل کی اراضی محدود ہونے کے پیش نظر اعلیٰ زرعی پیداوار پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹکنالوجی سے...

read more
واکس ویگن نے 30,000 ملازمین کو ہٹانے کا اعلان کیا

واکس ویگن نے 30,000 ملازمین کو ہٹانے کا اعلان کیا

برلن، 19 نومبر (ایجنسی): جرمنی کی معروف آٹو کمپنی واکس ویگن نے کہا ہے کہ وہ 30,000 ملازمت میں تخفیف کر رہی ہے۔ کمپنی نے ایسا بڑے گھوٹالے کے مدنظر ہوئے نقصان کی تلافی کے لیے کیا ہے۔ ایک خبر رساں ایجنسی کے مطابق کار بنانے والی اس کمپنی نے کہا ہے کہ یہ تخفیف لاگت کو کم...

read more
غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں گزشتہ سال کے مقابلے 86.4 فیصد کا اضافہ

غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں گزشتہ سال کے مقابلے 86.4 فیصد کا اضافہ

نئی دہلی،18 نومبر: ماہ اکتوبر2016 کے دوران ای-ٹورسٹ ویزاپر مجموعی طور پر 105268 غیر ملکی سیاح بھارت آئے، جبکہ ماہ اکتوبر 2015 کے دوران 56477 سیاح بھارت آئے تھے، اس طرح سے سیاحوں کی آمدمیں 86.4فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔ سب سے زیادہ تعداد میں برطانیہ کے سیاح(22.9)فیصد...

read more
نقدی رکھنے اور ٹرانجیکشن کی حد بھی طے کر سکتی ہے حکومت!

نقدی رکھنے اور ٹرانجیکشن کی حد بھی طے کر سکتی ہے حکومت!

ممبئی، 18 نومبر (ایجنسی): 500 اور 1000 کے پرانے نوٹ بند کرنے کے بعد اب حکومت کالے دھن اور بدعنوانی پر لگام لگانے کے لیے مزید قدم اٹھانے پر غور کر رہی ہے۔ اب حکومت نقد نکالے، ٹرانجیکشن اور کوئی اپنے پاس کتنا پیسہ رکھ سکتا ہے، اس بھی حد طے کر سکتی ہے۔ یہ حد لمیٹڈ...

read more
نوٹ بندی کا فیصلہ قطعی واپس نہیں لیا جائے گا: ارون جیٹلی

نوٹ بندی کا فیصلہ قطعی واپس نہیں لیا جائے گا: ارون جیٹلی

نئی دہلی، 17 نومبر (ایجنسی): ممتا بنرجی اور اروند کجریوال کے نوٹ بندی کے فیصلے کو 72 گھنٹے میں واپس لینے کے مطالبے پر جوابی حملہ کرتے ہوئے وزیر مالیات ارون جیٹلی نے کہا کہ حکومت اپنے فیصلے پر قائم ہے۔ جیٹلی نے کہا کہ نوٹ بندی کے فیصلے کو واپس لینے کا سوال ہی نہیں...

read more