Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
آج جی ٹی کونسل کی میٹنگ، کئی ا شیاء پر ٹیکس کی شرح میں تبدیلی کا امکان

آج جی ٹی کونسل کی میٹنگ، کئی ا شیاء پر ٹیکس کی شرح میں تبدیلی کا امکان

جی ایس ٹی کونسل کی ۴۹؍ویں میٹنگ آج نئی دہلی میں مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی صدارت میں ہوگی۔ اس میں اپیلٹ ٹربیونلز کی تشکیل اور پان مسالہ اور گٹکے کے کاروبار میں ٹیکس چوری کو روکنے کے انتظامات پر بحث ہو سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس میٹنگ میں باجرے کی...

read more
اڈانی معاملے میں سپریم کورٹ نے مودی حکومت کی مہر بند لفافہ کی تجویز مستردکردی 

اڈانی معاملے میں سپریم کورٹ نے مودی حکومت کی مہر بند لفافہ کی تجویز مستردکردی 

نئی دہلی :  سپریم کورٹ نے اڈانی ہنڈن برگ کیس میں مہر بند لفافے میں ماہرین کے نام لینے سے انکار کر دیا ہے۔ گزشتہ سماعت کے دوران حکومت نے عدالت کی درخواست پر ماہرین کی کمیٹی بنانے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔ اس وقت حکومت نے ماہرین کے نام مہربند لفافے میں دینے کی پیشکش کی...

read more
تیسرے سہ ماہی نتائج میں آٹو، رئیلٹی، ہاسپیٹلٹی سیکٹر کے شعبہ میں منافع ۲۰؍فیصد ، بینکنگ اور پاور بھی ٹاپ ۵؍شعبوں میں شامل رہے

تیسرے سہ ماہی نتائج میں آٹو، رئیلٹی، ہاسپیٹلٹی سیکٹر کے شعبہ میں منافع ۲۰؍فیصد ، بینکنگ اور پاور بھی ٹاپ ۵؍شعبوں میں شامل رہے

ملک میں گاڑیوں، مکانات، بجلی اور سیاحت کی مانگ تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اس کے لیے بینکوں سے قرضے لینے میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ یہی وجہ تھی کہ اکتوبر-دسمبر سہ ماہی میں آٹوموبائل، رئیلٹی، بینک، پاور، مہمان نوازی اور کاغذی کمپنیوں کی فروخت اور منافع میں ۲۰؍ فیصد کا اضافہ ہوا۔...

read more
آر بی آئی: مہنگائی سے نمٹنے کی تیاری میں ،حکومت ایندھن سمیت کچھ دیگر مصنوعات پر ٹیکس کم کر سکتی ہے

آر بی آئی: مہنگائی سے نمٹنے کی تیاری میں ،حکومت ایندھن سمیت کچھ دیگر مصنوعات پر ٹیکس کم کر سکتی ہے

مہنگائی کو کم کرنے کے لیے آر بی آئی کی مسلسل کوششوں کے درمیان حکومت بھی اس سے نمٹنے کی تیاری کر رہی ہے۔ مرکزی بینک کی مدد کے لیے حکومت مکئی، پیٹرول اور ڈیزل سمیت کچھ اشیا پر ٹیکس کم کر سکتی ہے۔تاہم یہ فیصلہ فروری کے مہنگائی کے اعداد و شمار سامنے آنے کے بعد ہی کیا...

read more
دیہات میں مہنگائی  کی مناسبت سے اجرت نہیں بڑھ رہی، حکومت کو مدد جاری رکھنے کی ضرورت ہے: رپورٹ

دیہات میں مہنگائی کی مناسبت سے اجرت نہیں بڑھ رہی، حکومت کو مدد جاری رکھنے کی ضرورت ہے: رپورٹ

نئی دہلی : دیہات میں اجرتوں میں اضافے کی شرح بڑھتی ہوئی مہنگائی سے کم ہے اور حکومت کو چھوٹے شہروں اور دیہی علاقوں میں لوگوں کی مدد کے لیے پالیسی سپورٹ جاری رکھنی چاہیے۔ یہ بات کریڈٹ انفارمیشن کمپنی کریف ہائی مارک کی ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ دیہات میں...

read more
ہندوستان کا روس سے اِمپورٹ ۳۸۴؍فیصد بڑھا

ہندوستان کا روس سے اِمپورٹ ۳۸۴؍فیصد بڑھا

نئی دہلی رواں مالی سال کے پہلے ۱۰؍مہینوں یعنی اپریل سے جنوری کے دوران روس سے ہندوستان کی درآمدات تقریباً ۳۸۴؍فیصد بڑھ گئی ہے ۔ یہ اضافہ خام تیل کی درآمدات میں اضافے کی وجہ ہوا ہے۔وزارت تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق، روس مالی سال ۲۲۔۲۰۲۱ء ہندوستان کا ۱۸؍ واں سب سے...

read more
اڈانی گروپ پر مزید ۴؍بڑی خبریں آگئیں

اڈانی گروپ پر مزید ۴؍بڑی خبریں آگئیں

۱) گلوبل انڈیکس’ ایم ایس سی آئی ‘نے اڈانی گروپ سے تعلق رکھنے والی دو کمپنیوں کے وزن میں کمی کو اس ماہ کے موجودہ جائزے سے مئی میں اگلے جائزے تک ملتوی کر دیا ہے۔جن دو کمپنیوں کے وزن میں کمی دیکھی جا رہی تھی وہ ہیں اڈانی ٹوٹل گیس اور اڈانی ٹرانسمیشن۔ (۲) اڈانی پاور اور...

read more
بھاری بھرکم کسٹم ڈیوٹی کے سبب ملک میں سونے کی اسمگلنگ میں ریکارڈ اضافہ

بھاری بھرکم کسٹم ڈیوٹی کے سبب ملک میں سونے کی اسمگلنگ میں ریکارڈ اضافہ

نئی دہلی :ملک میں سونے کی اسمگلنگ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ حکومتی اعداد و شمار بھی اس کی تصدیق کرتے ہیں۔ گزشتہ دو سالوں میں اسمگل شدہ سونے کی مقدار میں تقریباً ۶۲؍ فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سال ۲۰۲۰ء میں کل ۲۱۰۰؍کلوسونا ضبط کیا گیا تھا جو ۲۰۲۲ء میں بڑھ کر ۲۳۰۰؍کلو پر پہنچ...

read more
ہندوستان کا مجموعی ایکسپورٹ مزید ۶ء۵۸؍فیصد کم ہوگیا

ہندوستان کا مجموعی ایکسپورٹ مزید ۶ء۵۸؍فیصد کم ہوگیا

نئی دہلی : جنوری میں دیسی تجارتی سامان کے ایکسپورٹ ۶ء۵۸؍فیصد کم ہوکر ۳۲ء۹۱؍بلین ڈالر رہ گیا۔ جنوری ۲۰۲۲ء میں ایکسپورٹ ۳۵؍بلین ڈالر تھا۔ اس طرح سودوں کے لین دین میں حصہ داری کے لحاظ سے ہندوستان کا حصہ ۱۲؍فیصد کی کم ترین سطح ہے۔ جمعرات کے روز وزارت صنعت و حرفت نے یہ...

read more
ہندوستان ’انڈوپیسفک اکنامک فریم ورک‘  میں فوری نتیجہ کا معاہدہ چاہتا ہے

ہندوستان ’انڈوپیسفک اکنامک فریم ورک‘  میں فوری نتیجہ کا معاہدہ چاہتا ہے

نئی دہلی : ہندوستان نے انڈو پیسیفک اکنامک فریم ورک فار پراسپرٹی (آئی پی ای ایف) کثیر جہتی معاہدے میں مذاکرات کرنے والے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ان معاہدوں پر توجہ مرکوز کریں جو پہلے نتائج فراہم کرتے ہیں، تاکہ تمام ممالک کو فائدہ ہو سکے۔ یہ اطلاع وزارت صنعت و حرفت نے...

read more